Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو پر اہم تنظیمی اجلاس۔ ملک کی عمومی صورتحال اور تنظیمی معاملات پر غور و خوص


ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو پر اہم تنظیمی اجلاس۔ ملک کی عمومی صورتحال اور تنظیمی معاملات پر غور و خوص
 Posted on: 11/16/2013
ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو پر اہم تنظیمی اجلاس۔ ملک کی عمومی صورتحال اور تنظیمی معاملات پر غور و خوص
اجلاس میں رابطہ کمیٹی، حق پرست سینیٹرز، ارکان قومی و صوبائی اسمبلی، تمام تنظیمی کمیٹیوں اور نائن زیرو کے تمام شعبہ جات کے ارکان کی شرکت
اجلاس کئی گھنٹے جاری رہا جس سے قائد تحریک الطاف حسین نے لندن سے بذریعہ ٹیلیفون خطاب کیا
اجلاس سے قائدتحریک الطاف حسین کے خطاب کا بقیہ حصہ اور تنظیمی فیصلوں کی تفصیلات کل جاری کی جائیں گی
لندن۔۔۔16، نومبر2013ء 
ایم کیوایم کاایک اہم تنظیمی اجلاس ہفتہ کی شام نائن زیرو پرلال قلعہ گراؤنڈعزیزآبادمیں ہوا۔ اجلاس میں رابطہ کمیٹی پاکستان اورلندن کے ارکان، حق پرست سینیٹرز، ارکان قومی وصوبائی اسمبلی، تمام تنظیمی کمیٹیوں اور نائن زیرو کے تمام شعبہ جات کے ارکان نے شرکت کی۔ اجلاس کئی گھنٹے جاری رہاجس سے ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین نے لندن سے بذریعہ ٹیلیفون خطاب کیا۔ اجلاس میں ملک کی عمومی صورتحال اور تنظیمی معاملات پر غور و خوص کیا گیا۔ اجلاس میں مختلف تنظیمی فیصلے بھی کئے گئے۔اجلاس سے جناب الطا ف حسین کے خطاب کا بقیہ حصہ اور تنظیمی فیصلوں کی تفصیلات کل جاری کی جائیں گی۔ 

12/10/2016 6:49:52 AM