Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
غیراعلانیہ بغاوت۔
Posted on: 5/15/2023
غیراعلانیہ بغاوت۔
پاکستانی مین اسٹریم میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے تعلق رکھنے والے رہنماؤں، سیاسی کارکنوں اور حامیوں کے خلاف مقدمات فوجی عدالتوں میں چلائے جائیں گے۔ اگر یہ سچ ہے تو یہ ایک انتہائی حیران کن خبر ہے۔ درحقیقت یہ پاکستانی فوج ہے جس نے ملک پر 50 سال براہ راست حکومت کی اور باقی 25 سال تک سویلین حکمرانی دراصل ایک “ڈمی شو” تھا جس میں فوج نے پس پردہ رہ کر ملک پر حکومت کی۔ ملک پرغیر اعلانیہ قبضہ کرنا ہماری کاروباری فوج کا مشغلہ ہے۔ میں سمجھتا ہوں کہ سیاسی رہنماؤں اور کارکنوں کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل کرنا سراسر ایک حماقت ہے، باوجود اس کے کہ ملک میں ایک عدالتی نظام جو اگرچہ بہت کمزور ہے لیکن بہرحال کام کر رہا ہے۔ یہ عجب نہیں کہ موجودہ کٹھ پتلی سول وفاقی اور صوبائی حکومتیں اس فوجی مہم جوئی پر خاموش ہیں۔ اس نام نہاد فوجی کٹھ پتلی سول وفاقی حکومت کو طاقت کی بھوکی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی حرکتوں پر پردہ نہیں ڈالنا چاہیے اور اگر وہ فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے مقدمات چلانے کے عمل کی مذمت نہیں کر سکتی تو پھر اسے مستعفی ہو جانا چاہیے۔ دنیا میں کوئی بھی مہذب قوم جمہوریت میں فوجی عدالتوں کی متحمل نہیں ہو سکتی۔
link:
https://twitter.com/AltafHussain_90/status/1658207372211265550
11/4/2025 2:08:20 AM
پاکستان کے آرمی چیف ،تمام کورکمانڈرز اورآپریشنل کمانڈرز سمیت تمام لیف
...
02 Nov 2025
اسٹیبلشمنٹ کے نام الطاف حسین کا اہم پیغام
...
01 Nov 2025
دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ، دونوں ممالک کو سچائی اور ایمانداری کے سا
...
01 Nov 2025
سانحہ 31 اکتوبر 1986ء کے شہدا کوسلام
...
31 Oct 2025
ایم کیوایم ملک کی واحدجماعت ہےجس نےغریب ومتوسط طبقہ کےتعلیم یافتہ افر
...
30 Oct 2025
یہ کیسا پاکستان ہے؟
...
29 Oct 2025
اطلاعات ہیں کہ پاکستان کی فوج کو غزہ بھیجا جارہا ہے۔
...
29 Oct 2025
پاکستان میں 27 ویں آئینی ترمیم لانے کی کوششیں کی جارہی ہیں تاکہ ملک ک
...
27 Oct 2025
میں صحافی ارشد شریف شہید کی والدہ محترمہ رفعت آرا علوی کے انتقال پر د
...
27 Oct 2025
26 ویں آئینی ترمیم کوکالعدم قراردیا جائے، غیرآئینی ترامیم کے تحت تشکی
...
26 Oct 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us