Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

تمام مسالک سے تعلق رکھنے والے عوام امن وامان اورفرقہ وارانہ ہم آہنگی برقراررکھنے کیلئے صبروبرداشت کی فضاء کوفروغ دیں اورآپس میں اتحاویکجہتی کامظاہرہ کریں۔الطاف حسین کی اپیل


تمام مسالک سے تعلق رکھنے والے عوام امن وامان اورفرقہ وارانہ ہم آہنگی برقراررکھنے کیلئے صبروبرداشت کی فضاء کوفروغ دیں اورآپس میں اتحاویکجہتی کامظاہرہ کریں۔الطاف حسین کی اپیل
 Posted on: 11/14/2013
تمام مسالک سے تعلق رکھنے والے عوام امن وامان اورفرقہ وارانہ ہم آہنگی برقراررکھنے کیلئے صبروبرداشت کی فضاء کوفروغ دیں اورآپس میں اتحاویکجہتی کامظاہرہ کریں۔الطاف حسین کی اپیل 
امن دشمن دہشت گردعناصر اپنے مذموم مقاصدکیلئے عبادتگاہوں اورمعصوم شہریوں کواپنی دہشت گردی کانشانہ بنارہے ہیں
عوام امن واستحکام کیلئے پولیس وقانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ بھرپورتعاون کریں۔الطاف حسین
عوام دہشت گردوں اورامن دشمن عناصر پر نظررکھیں اورمشکوک افراد کو دیکھ کرفوری طورپرپولیس اورقانون نافذ کرنے والے اداروں کواطلاع دیں
لندن۔۔۔14 نومبر2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے تمام فقہوں اورمسالک سے تعلق رکھنے والے عوام سے پرذوراپیل کی ہے کہ وہ محرم الحرا م کے موقع پر امن وامان اورفرقہ وارانہ ہم آہنگی برقراررکھنے کیلئے صبروبرداشت اورباہمی احترام کی فضاء کوفروغ دیں اورآپس میں اتحاویکجہتی کامظاہرہ کریں۔ اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ امن دشمن دہشت گردعناصر اپنے مذموم مقاصدکیلئے عبادتگاہوں اورمعصوم شہریوں کواپنی دہشت گردی کانشانہ بنارہے ہیں ۔انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ امن واستحکام کیلئے پولیس وقانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ بھرپورتعاون کریں ، دہشت گردوں اورامن دشمن عناصر پر نظررکھیں اورمشکوک افراد کو دیکھ کرفوری طورپرپولیس اورقانون نافذ کرنے والے اداروں کواطلاع دیں۔



12/8/2016 5:58:29 PM