Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

عوام و کارکنان شیر افگن کی جلد و مکمل صحتیابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعائیں کریں، الطاف حسین کی اپیل


عوام و کارکنان شیر افگن کی جلد و مکمل صحتیابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعائیں کریں، الطاف حسین کی اپیل
 Posted on: 11/13/2013
عوام و کارکنان شیر افگن کی جلد و مکمل صحتیابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعائیں کریں، الطاف حسین کی اپیل
لندن۔ 13نومبر 2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم عوامی شکایت سیل کے رکن اور سابق حق پرست کونسلر شیر افگن کی علالت پر گہری تشویش کااظہار کیاہے اور ان کی جلد صحتیابی کیلئے دعاکی ہے۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے عوام بزرگ ،خواتین ، نوجوانوں اور کارکنان سے اپیل کی ہے کہ وہ شیر افگن کی جلد ومکمل صحتیابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعائیں کریں۔

12/5/2016 10:40:29 AM