Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم نوابشاہ زون کے زونل انچارج عاصم کبیر کی والدہ محترمہ شہناز کبیر کے انتقال پر الطاف حسین کااظہار تعزیت


 Posted on: 11/12/2013
ایم کیوایم نوابشاہ زون کے زونل انچارج عاصم کبیر کی والدہ محترمہ شہناز کبیر کے انتقال پر الطاف حسین کااظہار تعزیت 
لندن۔۔۔12، نومبر2013ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم نوابشاہ زون کے زونل انچارج عاصم کبیر کی والدہ محترمہ شہناز کبیر کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحومہ کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور عاصم کبیر سمیت مرحومہ کے تمام سوگوار لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاکرے۔ (آمین)



12/4/2016 6:17:51 AM