Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایشین چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی ہاکی ٹیم کی فتح پر قوم کو جناب الطاف حسین کی مبارکباد


ایشین چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی ہاکی ٹیم کی فتح پر قوم کو جناب الطاف حسین کی مبارکباد
 Posted on: 11/10/2013
ایشین چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی ہاکی ٹیم کی فتح پر قوم کو جناب الطاف حسین کی مبارکباد 
پاکستان کی ہاکی ٹیم نے فائنل دوسری مرتبہ جیت کرملک و قوم کا نام روشن کیا ہے، الطاف حسین 
ہاکی ٹیم کے کوچ ، کپتان اور ایک ایک کھلاڑی کو جناب الطاف حسین کا خراج تحسین اور شاباش 
لندن۔۔۔10، نومبر2013ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایشین چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی ہاکی ٹیم کی فتح پر قوم کو دلی مبارکباد پیش کی ہے ۔ ایک تہنیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ ایشین چیمپئنز ٹرافی میں پاکستانی ہاکی ٹیم کی شاندار کامیابی ٹیم کے کپتان سمیت پوری ٹیم کی محنت کا ثمر ہے ۔ انہوں نے کہاکہ ایشین چیمئینز ٹرافی میں پاکستان کی ہاکی ٹیم نے فائنل دوسری مرتبہ جیت کرملک و قوم کا نام روشن کیا ہے جس پر ہاکی ٹیم کے کوچ ، کپتان سمیت ایک ایک کھلاڑی خراج تحسین اور شاباش کا مستحق ہے ۔ 



12/11/2016 7:55:33 AM