Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سوگوار کارکنان سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت


سوگوار کارکنان سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
 Posted on: 11/8/2013
سوگوار کارکنان سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت 
کراچی:۔۔۔8، نومبر2013ء 
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم بلدیہ سیکٹر یونٹ 112-Aکے کارکن الیاس کے والد حسین بخش ، کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی سیکٹر بن قاسم یونٹ گلشن حدید فیز 1کے کارکن سید فواد علی کی والدہ اور ایم کیو ایم بدین زون کے کارکن محمد خان کی والدہ مسماۃ فاطمہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومین کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو اپنی جوار رحمت میں جگہ اور سوگوار لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ ( آمین )دریں اثناء رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم اقلیتی امور کمیٹی بن قاسم ٹاؤن یوسی 7کے کارکن شہباز مسیح کے بھائی طارق مسیح کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا ۔



12/6/2016 12:03:00 PM