Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سانحہ سہراب گوٹھ 31اکتوبر 86کے شہداء کی 27برسی ایم کیوایم کے زیر اہتمام جمعرات کو ملک بھر میں منائی جائے گی


سانحہ سہراب گوٹھ 31اکتوبر 86کے شہداء کی 27برسی ایم کیوایم کے زیر اہتمام جمعرات کو ملک بھر میں منائی جائے گی
 Posted on: 10/30/2013
سانحہ سہراب گوٹھ 31اکتوبر 86کے شہداء کی 27برسی ایم کیوایم کے زیر اہتمام جمعرات کو ملک بھر میں منائی جائے گی 
مرکزی اجتماع ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو سے متصل لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں بعد نماز ظہر تا عصر ہوگا 
کراچی ۔۔۔30، اکتوبر2013ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام سانحہ سہراب گوٹھ 31، اکتوبر 1986ء کے شہداء کی 27ویں برسی 31، اکتوبر 2013ء بروز جمعرات کو ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی اور شہداء کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا جائے گا ۔ شہداء کی برسی کے سلسلے میں صوبہ سندھ ، پنجاب ، بلوچستان ، خیبر پختونخوا ، گلگت بلتستان ، آزاد کشمیر میں ایم کیوایم کے دفاترپر قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کے اجتماعات منعقد ہوں گے جبکہ اس سلسلے کا مرکزی اجتماع ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو سے متصل لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں بعد نماز ظہر تا عصر ہوگا ۔



12/3/2016 8:01:34 PM