Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں محرم الحرام میں قیام امن کیلئے منعقدہ اجتماع میں جید علمائے کرام، مشائخ عظام اور ذاکرین سمیت مفتیان دین کی شرکت


متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں محرم الحرام میں قیام امن کیلئے منعقدہ اجتماع میں جید علمائے کرام، مشائخ عظام اور ذاکرین سمیت مفتیان دین کی شرکت
 Posted on: 10/29/2013
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں محرم الحرام میں قیام امن کیلئے منعقدہ اجتماع میں جید علمائے کرام، مشائخ عظام اور ذاکرین سمیت مفتیان دین کی شرکت 
کراچی ۔۔۔29، اکتوبر2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام محرم الحرام کے موقع پرمذہبی رواداری اورفرقہ وارانہ ہم آہنگی برقراررکھنے کیلئے لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں منعقدہ علمائے کرام مشائخ عظام ، مذہبی اسکالرز،ذاکرین ،مفتیان دین،خطیب ،نعت وثناء خواں حضرات کے اجتماع میں صدرمتحدہ بین المسلمین فورم مولاناتنویرالحق تھانوی،مولانامفتی شمیم خان جنرل سیکریٹری بین المسلمین فورم ،درگاہ نظام الدین (دہلی انڈیا)کے حافظ امین نظامی، بریلوی مذہبی رہنما مولاناقاضی سید قرار علی ،مولاناعلی غنی تقوی، معروف مذہبی اسکالر مولانااسددیوبندی، دعوت اسلامی رہنماء مولانا محمد یحییٰ عطاری، شعبہ رہنما علامہ فرقان حیدر عابدی،شاہ تراب الحق گروپ ملیرکے محمداظہرخان قادری،ممتاز مذہبی اسکالرمفتی حسام اللہ شریفی، مولانا یوسف لدھیانوی کے نمائندے حافظ محمد سعید لدھیانوی، سربراہ جعفریہ الائنس پاکستان کے علامہ عباس کمیلی، جماعت اہل سنّت مفتی حماد الدین،جماعت اہل سنّت مولانا وقار قادری، جماعت ہل سنّت مولاناتنویر اشرفی، مولانامفتی عزیزالرحمن قاسمی ، شیعہ شریعت بورڈ کے چیئرمین مولانا اکرام حسین ترمزی،جعفریہ الائنس کے مولاناباقرحسین زیدی،قاری عبدالحی،تحریک منہاج القرآن سندھ کے خواجہ محمداشرف،سربراہ ادارہ نفاذتبلغ تعلیمات اسلامی علامہ عون محمد نقوی ،تحریک نفاذفقہ جعفریہ سندھ کے علامہ وقار حسین تقوی، جمعیت علمائے اسلام کراچی کے مفتی حماداللہ مدنی،قاری اللہ دادکے نمائندہ مفتی محمدیوسف،شعیہ خطیب علامہ زبیر عباس عابدی ، چیئرمین عابدیہ ٹرسٹ موسیٰ عابدی،آل سندھ ذاکرین کے نائب صدرمولاناآغانادررضوی، اہل الحدیث رہنماء مولاناامیر عبداللہ فاروقی،علامہ علی کرارنقوی معروف شیعہ رہنما،مولانامرتضیٰ خان رحمانی اہل حدیث رہنماء، شیعہ رہنما ء و مذہبی اسکالرعلامہ اطہر حسین مشہدی ،مولاناعلی عباس رضوی خطیب شیعہ رہنما،مولانامحمدصالح ناظم تعلیمات فیض العلوم، صدر تحریک نفاذ فقہ جعفریہ سندھ بد رعلی ترمزی ، خطیب گلبہار مسجد حافظ محمد سعید لاھیانوی، شعیہ رہنما مولانا سید جعفر رضا، شیعہ رہنماء علامہ مرزا طاہر علی، خطیب اسکالر علامہ اظہار حیدر نقوی، جماعت اہل سنت رہنما، شیخ محمد عمران، جماعت اہل سنت رہنما مولانا عبد الرحمن ، اہل حدیث علامہ محمد یوسف سلفی، خطیب،مفتی فیض اللہ آزاد ، شیعہ اسکالر مفتی علی عباس نقوی، شیعہ رہنماء علامہ نجم عباس ، خانقہ عالیہ چشتیہ کورنگی پیر چشتی، جامع مسجد خطیب کورنگی مفتی یوسف ، جماعت اہل سنت حافظ ادریس ، شاعر مذہبی اسکالر کلیم احمد کلیم ، صدر مرکزی تنظیم عزاکراچی سلمان مجتبیٰ اورمرکزی تنظیم عزا کراچی کے جنرل سکریڑی افتخار حسین سمیت جیدعلمائے کرام ،مشائخ عظام ،مذہبی اسکالرز،مفتی کرام،ذاکرین ،نعت وثناء خواں نے اپنے وفوداوردیگررفقاء کے ہمراہ بہت بڑی تعداد میں شرکت کی اورمحرم الحرام کے موقع پرقیام امن،فرقہ وارانہ ہم آہنگی اورمذہبی رواداری کے قیام کیلئے اپنے بھرپورتعاون کا یقین دلایا۔

12/2/2016 8:27:52 PM