Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ایم کیوایم کینیڈاکے کارکن احسان الحق کے انتقال پرقائد تحریک الطاف حسین کااظہارتعزیت
Posted on: 4/20/2021
ایم کیوایم کینیڈاکے کارکن احسان الحق کے انتقال پرقائد تحریک الطاف حسین کااظہارتعزیت
مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان، سوگواران کے غم میں برابر کے شریک ہیں، الطاف حسین
کارکنان وعوام احسان الحق کے والد محترم نثارالحق کی صحت یابی کیلئے دعا کریں، الطاف حسین
لندن۔۔۔20، اپریل2021ئ
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے کوروناوباء کے باعث ایم کیوایم کینیڈا ،ونڈسر چیپٹر کے کارکن احسان الحق قریشی کے انتقال پر گہرے رنج وغم کااظہارکیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحوم کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے ساتھ ہیں اور سوگواران کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ ،احسان الحق مرحوم کے درجات بلندفرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور سوگوارلواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے(آمین)
دریں اثناء جناب الطاف حسین نے کوروناوائرس کے باعث ایم کیوایم کینیڈا ونڈسر چیپٹر کے کارکن احسان الحق قریشی کے والد محترم نثارالحق قریشی کی شدیدعلالت پر گہری تشویش کا اظہارکیاہے اور ان کی جلدومکمل صحت یابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضورخصوصی دعا کی ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے تمام وفاپرست بزرگوں، ماؤں ، بہنوں اورنوجوان کارکنوں سے اپیل کی کہ وہ نثارالحق کی صحت یابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضورخصوصی دعا کریں۔
٭٭٭٭٭
10/4/2026 10:30:24 PM
دنیامیں کہیں بھی کوئی بھی انقلاب پرامن طریقے سے نہیں آیا،
...
03 Oct 2026
عدالتوں کے فیصلوں کے پرخچے اڑائے جا رہے ہیں پھربھی مذاکرات، مذاکرات ک
...
03 Oct 2026
ٹورانٹو میں قائدِ تحریک جناب الطاف حسین بھائی کی 73ویں سالگرہ کی پروقا
...
01 Oct 2026
30 -ستمبر 1988ء کو حیدرآباد میں قیامت صغریٰ بپا کی گئی تھی۔الطاف حسین
...
01 Oct 2026
میں وزیراعظم شہبازشریف اورفیلڈمارشل عاصم منیر، وزیرخارجہ اور حکومت پا
...
30 Sep 2026
ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کا صومالی قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال پاکستانی
...
29 Sep 2026
ایم کیوایم حیدرآبادزون کے لاپتہ کارکنوں عبدالمجید بھٹی، اقبال آرائیں
...
29 Sep 2026
صومالی قزاقوں کی فائرنگ سے پاکستانی عملے کے افراد کی شہات ایک بڑاسانح
...
29 Sep 2026
مہاجروں کے ساتھ نفرت آج کی نہیں بلکہ قیام پاکستان کے بعد سے ہی شروع ہ
...
28 Sep 2026
الطاف حسین کے علاوہ پاکستان کے کسی اور لیڈرکا نام بتائیں جومڈل کلاس
...
27 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us