Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے سینئررکن اور رابطہ کمیٹی کے سابق رکن خالدمرتضیٰ مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں فاتحہ خوانی


 ایم کیوایم کے سینئررکن اور رابطہ کمیٹی کے سابق رکن خالدمرتضیٰ مرحوم  کے ایصال ثواب کے لئے ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں فاتحہ خوانی
 Posted on: 3/6/2021 1

ایم کیوایم کے سینئررکن اور رابطہ کمیٹی کے سابق رکن خالدمرتضیٰ مرحوم
 کے ایصال ثواب کے لئے ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں فاتحہ خوانی 
 فاتحہ خوانی میں رابطہ کمیٹی کے کنوینرطارق جاوید ،اراکین رابطہ کمیٹی،رابطہ کمیٹی کے معاونین
، سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی ، ایم کیوایم یوکے کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی اورانٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے ارکان کی شرکت


لندن  …  6  مار چ 2021ئ
ایم کیوایم کے انتہائی سینئررکن، رابطہ کمیٹی کے سابق رکن اور پاکستان اسٹیل کی یونائٹڈ ورکرزفرنٹ کے سابق چیئرمین خالدمرتضیٰ مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے آج انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں فاتحہ خوانی کی گئی اورخالدمرتضیٰ مرحوم کوزبردست خراج عقیدت پیش کیاگیااوران کی تحریکی خدمات پر روشنی ڈالی گئی۔اس موقع پر تمام شہیدوں کو بھی خراج عقیدت پیش کیاگیااورقائدتحریک الطاف حسین کی مکمل صحت یابی اوردرازی عمرکے لئے بھی خصوصی دعا کی گئی۔ فاتحہ خوانی میںایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرطارق جاوید ،اراکین رابطہ کمیٹی،رابطہ کمیٹی کے معاونین ، سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی ، ایم کیوایم یوکے کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی اورانٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے ارکان نے شرکت کی ۔ 

٭٭٭٭٭










4/10/2021 5:28:03 PM