Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ایم کیوایم امریکہ کے رکن شکیل الدین اورشعبہ خواتین کی رکن عبیرہ حسین کی علالت پرقائد تحریک الطاف حسین کااظہار تشویش
Posted on: 4/5/2021 1
ایم کیوایم امریکہ کے رکن شکیل الدین اورشعبہ خواتین کی رکن عبیرہ حسین کی علالت پرقائد تحریک الطاف حسین کااظہار تشویش
کارکنان وعوام شکیل الدین اور عبیرہ حسین کی جلد ومکمل صحت یابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعا کریں، قائد تحریک الطاف حسین
لندن۔۔۔5، اپریل2021ئ
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم امریکہ کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن شکیل الدین اورایم کیوایم شعبہ خواتین کی رکن محترمہ عبیرہ حسین کی علالت پر گہری تشویش کااظہارکیا ہے اوران کی جلد ومکمل صحت یابی کیلئے دعا کی ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے تمام وفاپرست بزرگوں، ماؤں ، بہنوں ، نوجوان کارکنوں اورہمدرد عوام سے اپیل کی کہ وہ ایم کیوایم امریکہ کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن شکیل الدین اورایم کیوایم شعبہ خواتین کی رکن عبیرہ حسین کی جلد ومکمل صحت یابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعا کریں۔
٭٭٭٭٭
5/14/2026 12:32:43 AM
اگرایٹمی ہتھیار ایران کے لئے غلط ہیں توپھرایٹمی ہتھیارامریکہ،روس، چین،
...
11 May 2026
میں صرف فوج کے جرنیلوں یا افسران کے سیاست میں حصہ لینے کا مخالف ہوں، ی
...
11 May 2026
سندھ میں پیپلز پارٹی کی بربریت کا خاتمہ وقت کی اہم ضرورت ہے — رکن رابط
...
10 May 2026
پاکستان بھی اقوام متحدہ کا باقاعدہ رکن ملک ہے لیکن یہ تلخ حقیقت ہےکہ ب
...
10 May 2026
عمران خان اور ان کی پارٹی کے خلاف آج جو ہورہا ہے وہ قانون قدرت ہے جسے
...
09 May 2026
ایم کیوایم شاہ فیصل کالونی سیکٹرکے وفاپرست کارکن ریحان احمد کی جبری گ
...
09 May 2026
ایم کیوایم کورنگی سیکٹرکے کارکن اوصاف علی کی جبری گمشدگی تشویشناک ہے۔
...
08 May 2026
سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے شہیدسیدعلی رضاعابدی کے قاتلوں کو رہاکرنے کا
...
06 May 2026
آئل ٹینکر “Honour 25” کے عملے کے اغوا پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظ
...
05 May 2026
کراچی میں شدید گرمی اور ہیٹ اسٹروک کی موجودہ لہر انتہائی تشویشناک ہے،
...
04 May 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us