Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
تمام کارکنوں اورعوام کونیاسال مبارک ہو۔ قائدتحریک الطاف حسین
Posted on: 1/1/2021 1
تمام کارکنوں اورعوام کونیاسال مبارک ہو۔ قائدتحریک الطاف حسین
اللہ تعالیٰ پوری دنیاکوکوروناوائرس کی وباء سے نجات دلائے ،دنیابھرمیں جتنے لوگ بھی
کورونا وائرس یاکسی بھی قسم کی بیماری میں مبتلا ہیں اللہ انہیں مکمل صحت عطافرمائے،
اللہ تعالیٰ سب پر اپنارحم وکرم فرمائے ،ہر ایک کو صحت و سلامتی اور خوشحال زندگی عطا فرمائے
اللہ اس نئے سال میں تمام مظلوموں کو ان کے مقصدمیں کامیابی عطافرمائے
لندن … 31 دسمبر 2020ئ
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے کارکنوں اورہمدردو ں سمیت تمام عوام کونئے سال کی مبارکباد پیش کی ہے ۔ سال نوکے آغازپر اپنے پیغام میں انہوںنے کہاکہ میں تمام کارکنوں اورعوام کوسال 2021ء کی مبارکباد پیش کرتاہوں اوراللہ تعالیٰ سے دعاکرتاہوں کہ وہ ہماری جدوجہدکوکا میاب بنائے، ایم کیو ایم کے تمام شہدا کی روحوں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاکرے، اللہ تعالیٰ اپنے فضل وکرم اورمہربانی سے ہمارے تمام لاپتہ ساتھیوں کی بازیابی اور تمام گرفتارساتھیوں کی رہائی کوممکن بنائے جو مختلف جیلوں میں قید ہیں ۔ انہوںنے دعاکی کہ اللہ اس نئے سال میں تمام مظلوموں کو فتح اور ان کے مقصدمیں کامیابی عطافرمائے ۔ اللہ تعالیٰ ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے، ہم پر اپنی مہربانی اور برکات کی بارش کر دے، اللہ تعالیٰ پوری دنیاکوکوروناوائرس کی وباء سے نجات دلائے اوردنیابھرمیں جتنے لوگ بھی کورونا وائرس یاکسی بھی قسم کی بیماری میں مبتلا ہیں انہیں مکمل صحت اورتندرستی عطافرمائے،سب پر اپنارحم وکرم فرمائے اورہر ایک کو صحت و سلامتی اور خوشحال زندگی عطا فرمائے ۔ اللہ تعالیٰ تحریک کے شہیدوں کے ساتھ ساتھ تمام مرحومین کی مغفرت فرمائے۔انہوں نے دعاکی کہ جو لوگ اب بھی خواب غفلت کاشکار ہیں اللہ تعالیٰ ان میں بیداری پیداکرے ، انہیں استقامت دے تاکہ وہ بھی حق کی جدوجہدکاحصہ بنیں۔انہوں نے ایک بار پھردعاکی کہ نیا سال تمام کارکنوں، ان کے خاندانوں ، دوستوں اور ہم سب کیلئے مبارک ہو۔ آمین ثمہ آمین
9/24/2026 1:47:24 AM
ایم کیوایم کے بانی وقائدالطاف حسین نے ماضی کے مخالف طارق چوہدری کوگلے
...
22 Sep 2026
میں پاکستان کے موجودہ کرپٹ سیاسی نظام کی تبدیلی چاہتاہوں۔الطاف حسین
...
21 Sep 2026
ایم کیوایم برطانیہ کے زیر اہتمام لندن میں بانی و قائد جناب الطاف حسین
...
20 Sep 2026
ایم کیو ایم ساوتھ افریقہ جہانسںبرگ یونٹ کے زیر اہتمام شاندار پروقار تق
...
20 Sep 2026
چالیس برس بعد، ایک آواز سے دوبارہ ملاقات! الطاف حسین کی 73ویں سالگرہ،
...
20 Sep 2026
میں فوج کے خلاف نہیں، غیرمنصفانہ اورظالمانہ سسٹم کے خلاف ہوں۔ الطاف حس
...
20 Sep 2026
میں نہ کل گھبرایا تھا اورنہ گزشتہ روز کے حملے سے گھبرایا ہوں۔ الطاف ح
...
19 Sep 2026
لانگ مارچ ایک سیاسی عمل ہے، لیکن کیا اب کورٹ فیصلہ کرے گی کہ کوئی سیاس
...
18 Sep 2026
محبان پاکستان اوورسیز سعودی عرب (ریاض ) کی جانب سے قائدِ تحریک محترم
...
17 Sep 2026
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے عوام کو آگاہ کیا ہے کہ جمعرات کی شب لن
...
17 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us