Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

یوم شہداء کے موقع پر شہیدوں کی قبروںپر پھول چڑھائیں، فاتحہ خوانی کریں اور شہیدوںکوزیادہ سے زیادہ خراج عقیدت پیش کریں۔کنوینرطارق جاوید اوراراکین رابطہ کمیٹی


 یوم شہداء کے موقع پر شہیدوں کی قبروںپر پھول چڑھائیں، فاتحہ خوانی کریں  اور شہیدوںکوزیادہ سے زیادہ خراج عقیدت پیش کریں۔کنوینرطارق جاوید اوراراکین رابطہ کمیٹی
 Posted on: 12/8/2020

یوم شہداء کے موقع پر شہیدوں کی قبروںپر پھول چڑھائیں، فاتحہ خوانی کریں
 اور شہیدوںکوزیادہ سے زیادہ خراج عقیدت پیش کریں۔کنوینرطارق جاوید اوراراکین رابطہ کمیٹی

یقین ہے کہ ہمارے شہیدوںکی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیںگی اوران کے لہوکے صدقے ہماری تحریک کامیابی سے ضرورہمکنارہوگی۔طارق جاوید

لندن … 8  دسمبر 2020ئ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرطارق جاوید اوراراکین رابطہ کمیٹی نے یوم شہداء پر تحریک کے تمام شہیدوں کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ ہمارا یقین ہے کہ ہمارے شہیدوںکی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیںگی اوران کے لہوکے صدقے ہماری تحریک کامیابی سے ضرورہمکنارہوگی۔ انہوں نے تحریک کے کارکنوں، شہیدوںکے اہل خانہ اورعوام سے کہا کہ وہ یوم شہداء کے موقع پر شہیدوں کی قبروںپر پھول چڑھائیں، شہیدوں کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کریںاوراپنے شہیدوںکوزیادہ سے زیادہ خراج عقیدت پیش کریں۔انہوںنے اوورسیزیونٹوں کے ذمہ داروںاورکارکنوںسے بھی کہاکہ وہ اپنے اپنے چیپٹرز میں بھی یوم شہداپر شہیدوں کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی اورفاتحہ خوانی کریں۔ انہوںنے کہاکہ اس تحریک کی جدوجہدمیں ہزاروں شہیدوںکامقدس لہوشامل ہے اور ہمارایقین ہے کہ شہیدوںکا لہو رائیگاںنہیں جائے گا اور شہیدوں کے مقدس لہو کے صدقے مظلوم قوموں کو ان کی منزل ضرورملے گی ۔
٭٭٭٭٭


4/25/2024 5:39:43 AM