Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
قائد تحریک الطاف حسین نے دنیا بھرکے مسلمانوں کو جشن عیدمیلادالنبی ۖ کی دلی مبارکباد پیش کی
Posted on: 10/30/2020
قائد تحریک الطاف حسین نے دنیا بھرکے مسلمانوں کو
جشن عیدمیلادالنبی ۖ کی دلی مبارکباد پیش کی
اللہ تعالیٰ نے سرکاردوعالم ۖ کو تمام عالموں کیلئے رحمت بناکر بھیجا ہے، الطاف حسین
حضرت محمد مصطفی ۖ سے عقیدت ومحبت کا تقاضا ہے کہ سنت نبوی ۖ کی پیروی کرتے ہوئے بلاامتیاز رنگ ونسل ، زبان، قومیت، جنس، مسلک اورمذہب انسانیت کی بھرپور
خدمت کی جائے، قائد تحریک الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے دنیا بھرکے مسلمانوںکو جشن عیدمیلادالنبی ۖ کی دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ نبی آخرالزماں حضرت محمد مصطفی ۖ کے یوم ولادت کے موقع پر اپنے خصوصی بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ اللہ تعالیٰ نے سرکاردوعالم ۖ کو تمام عالموں کیلئے رحمت بناکر بھیجا ہے اوراللہ تعالیٰ نے نبی کریم ۖ کاذکر بلند کردیاہے۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ حضرت محمد مصطفی ۖ سے عقیدت ومحبت کا تقاضا ہے کہ آپۖ کی تعلیمات پر عمل کیاجائے اور سنت نبوی ۖ کی پیروی کرتے ہوئے بلاامتیاز رنگ ونسل ، زبان، قومیت، جنس، مسلک اورمذہب انسانیت کی بھرپورخدمت کی جائے ۔
٭٭٭٭٭
7/7/2026 8:55:45 AM
پاکستان کاپورانظام حکومت اور ادارے حکمراں اشرافیہ اوران کی اولادوں کی
...
06 Jul 2026
ایم کیوایم جرمنی کے زیر اہتمام APMSO کا 48واں یوم تاسیس 4 جولائی 2026
...
05 Jul 2026
متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی کی جانب سے حیدرآباد سینٹرل جیل میں سینئر
...
05 Jul 2026
کشمیر میں فوجی آپریشن بند کیا جائے، شوکت نوازمیرسمیت تمام کشمیریوں ک
...
04 Jul 2026
ہیوسٹن میں پاکستانی قونصل خانے کے سامنے کشمیر میں جاری فوجی آپریشن کے
...
02 Jul 2026
وجیہہ احمد ، خالداجمیری ، شیخ جاوید اورامام الدین شہزاد کو سینٹرل ایگز
...
01 Jul 2026
افغانستان میں شہری آبادی پرپاکستان کے فضائی حملے پاکستان کے خلاف افغ
...
01 Jul 2026
پنجاب کے ڈسٹرکٹ کاہنہ میں بچوں کے ٹیوشن سینٹرکی چھت منہدم ہونے کے نتی
...
30 Jun 2026
میں کراچی میں رینجرز کے ہیڈ کوارٹرپر مسلح دہشت گردوں کے حملے کی شدید
...
30 Jun 2026
انسانی فطرت اورتاریخ کا تعلق (حصہ اوّل)
...
29 Jun 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us