Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ایم کیوایم کے زیراہتمام 19جون 1992ء کے شہداکی برسی کل عقیدت واحترام سے منائی جائے گی
Posted on: 6/18/2020
ایم کیوایم کے زیراہتمام 19جون 1992ء کے شہداکی برسی کل عقیدت واحترام سے منائی جائے گی
19جون کے موقع پرکل بروز جمعہ شہدا کوخراج عقیدت پیش کرنے کیلئے قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کی جائیںگی اور شمعیں روشن کی جائیں گی
لندن وقت شام 4بجے رابطہ کمیٹی آن لائن براہ راست فاتحہ خوانی کرے گی ،پاکستان اوراوورسیزیونٹوںکے کارکنان شریک ہوںگے
ایم کیوایم کے قائم مقام کنوینرطارق جاوید کی زیرصدارت رابطہ کمیٹی اورسینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کے اجلاس میںفیصلہ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی اورسینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کاایک اجلا س آج انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں قائم مقام کنوینرطارق جاوید کی زیرصدارت ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ کیاگیاکہ 19جون 1992ء کے شہداکی برسی عقیدت واحترام سے منائی جائے گی اورشہداء کوخراج عقیدت پیش کیاجائے گا۔ اجلاس میں فیصلہ کیاگیاکہ کل بروزجمعہ19جون کے موقع پرء شہدا کوخراج عقیدت پیش کرنے کے لئے پاکستان اوراوورسیز کے یونٹوںکے زیراہتمام قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کی جائیںگی، شہداء کوخراج عقیدت پیش کرنے کے لئے شمعیں روشن کی جائیں گی اورتحریک کے شہدا کوزبردست خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔ انٹرنیشنل سیکریٹریٹ سے لندن وقت شام 4بجے رابطہ کمیٹی آن لائن براہ راست فاتحہ خوانی کرے گی جس میں پاکستان اوراوورسیزیونٹوںکے کارکنان شریک ہوںگے ۔فیصلے کے مطابق سوشل میڈیاپر 19جون 1992ء کے حالات اورمظالم کے واقعات کواجاگرکیاجائے گا۔ اس سلسلے میں ایک خصوصی ہیش ٹیگ بھی جاری کیاجارہاہے جو #19thJuneDarkestDay ہے۔
٭٭٭٭٭
9/13/2026 5:20:44 AM
ملک کے سسٹم کوٹھیک کرنے کے لئے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو غیرمشروط تعاون
...
12 Sep 2026
ہفتہ شجرکاری مہم میں بھرپورحصہ لینے پر تحریک کے کارکنوں اورتمام وفاپر
...
12 Sep 2026
پاکستان کو کسی بھی قیمت پر مکہ معاہدے کے تحت ایران کے خلاف کسی قسم کی
...
11 Sep 2026
صومالی قزاقوں کے ہاتھوں مغوی پاکستانیوں کے مظلوم اہلِ خانہ پر پولیس تش
...
07 Sep 2026
ایم کیوایم کا بانی وقائدجناب الطاف حسین کی 73ویں سالگرہ کے موقع پر ہف
...
07 Sep 2026
کراچی کے عوام کوالطاف حسین کا پیغام
...
06 Sep 2026
وزیراعلیٰ پنجاب مریم صفدرکایہ بیان کہ پنجاب کو پڑوسی ممالک سے خطرہ نہ
...
06 Sep 2026
عوامی مینڈیٹ رکھنے والی جماعتوں اوران کے لیڈروں کے کردار کوتسلیم کیا ج
...
06 Sep 2026
ایم کیو ایم پر تمام پابندیاں ختم، کارکنان اور عمران خان کو رہا کیا جائ
...
05 Sep 2026
پیپلزپارٹی سندھ میں قتل و غارت گری کی کوشش کررہی ہے، مجھے ہرطرف آگ اور
...
03 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us