Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
عمران فاروق قتل کیس پر انسداددہشت گردی اسلام آباد کی عدالت کے اس فیصلے کو ہرگز تسلیم نہیں کرتے جس میں قائد تحریک الطاف حسین کو بغیرثبوت وشواہد کے ملوث کیاگیا ہے ، رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
Posted on: 6/18/2020
عمران فاروق قتل کیس پر انسداددہشت گردی اسلام آباد کی عدالت کے اس فیصلے کو
ہرگز تسلیم نہیں کرتے جس میں قائد تحریک الطاف حسین کو بغیرثبوت وشواہد کے
ملوث کیاگیا ہے ، رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
ضمیر قانونی ماہرین بھی اس فیصلے کو Travesty of justice قراردے رہے ہیں
انسداددہشت گردی کی عدالت کے فیصلے پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کاردعمل
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ڈاکٹرعمران فاروق قتل کیس پراسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت کے اس فیصلے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے جس میں بغیرتحقیق اورثبوت وشواہد یہ کہاگیاہے کہ ڈاکٹرعمران فاروق کے قتل کا حکم بانی متحدہ الطاف حسین نے دیاتھا۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ ایم کیوایم ، انسداددہشت گردی کی عدالت کے اس فیصلے کو ہرگز تسلیم نہیں کرتی اور اس فیصلے کوقانون کی آڑ میں کھلی دہشت گردی قراردیتی ہے۔رابطہ کمیٹی نے کہاکہ یہ فیصلہ ایک طے شدہ سازش کے تحت سیاسی بنیادوں پردیا گیا ہے جس کامقصدیہ ہے کہ قائدتحریک جناب الطاف حسین کی کردارکشی کی جائے اوردنیا بھرمیں ان کاامیج خراب کیاجائے۔رابطہ کمیٹی نے کہاکہ ایم کیوایم قانون پسند اورجمہوری جماعت ہے ، ایم کیوایم ،قائد تحریک جناب الطاف حسین کے خلاف منفی پروپیگنڈوں اورجھوٹے الزامات کی نہ صرف بھرپورمذمت کرتی ہے بلکہ اسے ایک سیاسی مقاصد کے تحت دیا گیا غیرمنصفانہ فیصلہ قراردیتی ہے ۔ رابطہ کمیٹی نے کہاکہ باضمیر قانونی ماہرین بھی اس فیصلے کو Travesty of justice قراردے رہے ہیں۔
٭٭٭٭٭
10/8/2025 6:33:56 PM
ایم کیوایم جوہانسبرگ چیپٹر کے زیرانتظام شاندار اجتماع نےمیری سالگرہ کے
...
05 Oct 2025
دنیا کا نقشہ بدل رہاہے، دنیا کی سیاست بدل رہی ہے، پاکستان اور عالمی حا
...
05 Oct 2025
پاکستان کے زیرانتظام کشمیرکے عوام 77 برسوں تک اپنے حقوق کیلئے کبھی سڑ
...
05 Oct 2025
لسطین کے حوالے سے پاکستان کے عوام کاہمیشہ سے ایک اصولی مؤقف رہاہے اور
...
04 Oct 2025
پوری دنیا کے حالات تبدیل ہورہے ہیں،مستقبل میں ہونے والی تبدیلیاں بند ر
...
04 Oct 2025
پاکستان کے مفتیان اور علمائے کرام اپنے خطبات سے کشمیر اور فلسطین کے با
...
03 Oct 2025
U-Turn ماسٹر کون؟
...
03 Oct 2025
قبول ہے…قبول ہے … قبول ہے
...
03 Oct 2025
وزیراعظم پاکستان !جس 20نکاتی امن منصوبے میں آزاد فلسطینی ریاست کے قیا
...
02 Oct 2025
میں اپنےحقوق کےلئے جدوجہدکرنے والے کشمیری عوام پرپیراملٹری رینجرز اور
...
02 Oct 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us