Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
حیدرآباد کے سینئر وکیل شکیل زئی ایڈوکیٹ کو فی الفور بازیاب کرایاجائے، ایم کیوایم رابطہ کمیٹی
Posted on: 6/18/2020
حیدرآباد کے سینئر وکیل شکیل زئی ایڈوکیٹ کو فی الفور بازیاب کرایاجائے،
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی
وکلاء برادری شکیل زئی ایڈوکیٹ کی جبری گمشدگی کے خلاف بھرپوراحتجاج کریں،
رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے حیدرآباد کے معروف سینئروکیل شکیل زئی ایڈوکیٹ کی گرفتاری اورجبری گمشدگی کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اورمطالبہ کیاہے کہ شکیل زئی ایڈوکیٹ کو فی الفور بازیاب کرایاجائے۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ اطلاعات کے مطابق شکیل زئی ایڈوکیٹ گزشتہ روز اپنے دفتر سے گھرجاتے ہوئے لاپتہ کردیئے گئے اوراب تک ان کے اہل خانہ کو کچھ بتایانہیں جارہا ہے کہ وہ کہاں اور کس حال میں ہیں۔ رابطہ کمیٹی نے کہاکہ شکیل زئی ایڈوکیٹ کی جبری گمشدگی کے باعث ان کی زندگی کو شدید خطرہ لاحق ہے جس پر وکلاء برادری کو آواز بلند کرنی چاہیے۔ رابطہ کمیٹی نے کہاکہ اگر وکلاء برادری اس ظلم کے خلاف بھی خاموش رہی تو کل انہیں بھی گرفتارکرکے لاپتہ کیاجاسکتا ہے لہٰذا وکلاء برادری شکیل زئی ایڈوکیٹ کی جبری گمشدگی کے خلاف بھرپوراحتجاج کریں۔
٭٭٭٭٭
10/6/2026 11:19:28 PM
حکومت نے مذاکرات کاڈرامہ تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے ٹیمپوکوتوڑنے کے
...
04 Oct 2026
دنیامیں کہیں بھی کوئی بھی انقلاب پرامن طریقے سے نہیں آیا،
...
03 Oct 2026
عدالتوں کے فیصلوں کے پرخچے اڑائے جا رہے ہیں پھربھی مذاکرات، مذاکرات ک
...
03 Oct 2026
ٹورانٹو میں قائدِ تحریک جناب الطاف حسین بھائی کی 73ویں سالگرہ کی پروقا
...
01 Oct 2026
30 -ستمبر 1988ء کو حیدرآباد میں قیامت صغریٰ بپا کی گئی تھی۔الطاف حسین
...
01 Oct 2026
میں وزیراعظم شہبازشریف اورفیلڈمارشل عاصم منیر، وزیرخارجہ اور حکومت پا
...
30 Sep 2026
ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کا صومالی قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال پاکستانی
...
29 Sep 2026
ایم کیوایم حیدرآبادزون کے لاپتہ کارکنوں عبدالمجید بھٹی، اقبال آرائیں
...
29 Sep 2026
صومالی قزاقوں کی فائرنگ سے پاکستانی عملے کے افراد کی شہات ایک بڑاسانح
...
29 Sep 2026
مہاجروں کے ساتھ نفرت آج کی نہیں بلکہ قیام پاکستان کے بعد سے ہی شروع ہ
...
28 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us