Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ایم کیوایم کے سینئر ترین رہنماء سید مصطفی عزیزآبادی ، مرکزی سیکریٹری اطلاعات اور ارشد حسین مرکزی ڈپٹی مرکزی سیکریٹری اطلاعات مقرر
Posted on: 6/5/2020 1
ایم کیوایم کے سینئر ترین رہنماء سید مصطفی عزیزآبادی ، مرکزی سیکریٹری اطلاعات اور
ارشد حسین مرکزی ڈپٹی مرکزی سیکریٹری اطلاعات مقرر
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کا قائم مقام کنوینر طارق جاوید کی صدارت میںہنگامی اجلاس فیصلہ
بانی قائد تحریک الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے اس فیصلے کی توثیق کردی
اجلاس میں متفقہ طورپر مصطفی عزیزآبادی کو مرکزی سیکریٹری اطلاعات اور ارشد حسین کو مرکزی ڈپٹی سیکریٹری کیلئے موزوں قراردیاگیا
اجلاس میں شعبہ اطلاعات کی 41 سالہ کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیاگیااور خامیوں اورکوتاہیوں پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا
مرکزی سیکریٹری اطلاعات کوتنظیمی کارکردگی ،ملکی وبین الاقوامی پرنٹ والیکٹرانک میڈیاسے رابطوںکے علاوہ سیاسی معاملات میں
ایم کیوایم کے ترجمان کادرجہ حاصل ہوگا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس قائم مقام کنوینر طارق جاوید کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں ایم کیوایم کے شعبہ اطلاعات کی 41 سالہ کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیاگیا۔اجلاس میں شعبہ اطلاعات کی تمام ترکارکردگی بشمول خامیوں اورکوتاہیوں پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا۔ تفصیلی بحث ومباحثے کے بعد رابطہ کمیٹی اس نتیجے پر پہنچی کہ شعبہ اطلاعات کو باقاعدہ خودمختار ادارہ بنایاجائے اور اس ادارے کو شعبہ تعلقات سے متعلق ضروری سامان واشیاء فراہم کی جائیں۔ اجلاس میں طے کیاگیا کہ شعبہ اطلاعات کا ایک بااختیار سربراہ مقررکیاجائے جو نہ صرف شعبہ اطلاعات کی ضروریات سے مرکز کو آگاہ کرے بلکہ سربراہ کو تمام ترتنظیمی کارکردگی ،ملکی وبین الاقوامی پرنٹ والیکٹرانک میڈیاسے رابطوںکے علاوہ سیاسی معاملات میں بھی Spoke Person (ترجمان ) کادرجہ اوراختیارات بھی دیے جائیں ۔ نیز سربراہ کو شعبہ اطلاعات کیلئے مثبت اقدامات اٹھانے اورفیصلے کرنا کا بھی اختیار حاصل ہواور شعبہ اطلاعات کے سربراہ کو مرکزی سیکریٹری شعبہ اطلاعات کا درجہ دیا جائے۔
رابطہ کمیٹی نے مختلف تجاویز پر طویل غوروخوض کے بعد تحریک کے شعبہ اطلاعات سے منسلک سینئر ترین رہنما سید مصطفی عزیزآبادی کو مرکزی سیکریٹری اطلاعات اور ارشد حسین کوڈپٹی سیکریٹری شعبہ اطلاعات کیلئے موزوں قراردینے کافیصلہ کیا۔فیصلے کا اطلاق 6، جون2020ء سے ہوگا۔ ایم کیوایم کے بانی قائد جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے اس فیصلے کی توثیق کردی ہے ۔
٭٭٭٭٭
11/14/2025 10:35:24 PM
اگرفوج اور سیاسی جماعتوں کے طرزعمل پر غورکیاجائے تو میرا سوال یہ ہےکہ
...
10 Nov 2025
آج عوام کوفیصلہ کرنا ہوگا کہ ملک میں جمہوریت کے نام پرچند خاندانوں کی
...
08 Nov 2025
کراچی کے تعلیمی بورڈز میں دیہی سندھ سے افسران کی خلافِ قانون تقرریاں
...
04 Nov 2025
میں پاکستان کے نہیں بلکہ فرسودہ جاگیردارانہ اوروڈیرانہ نظام کے خلاف ہو
...
04 Nov 2025
فرسودہ اورکرپٹ سسٹم کے خلاف جدوجہد انگاروں پر چلنے اورطوفانوں سے کھیل
...
03 Nov 2025
پاکستان کے آرمی چیف ،تمام کورکمانڈرز اورآپریشنل کمانڈرز سمیت تمام لیف
...
02 Nov 2025
اسٹیبلشمنٹ کے نام الطاف حسین کا اہم پیغام
...
01 Nov 2025
دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ، دونوں ممالک کو سچائی اور ایمانداری کے سا
...
01 Nov 2025
سانحہ 31 اکتوبر 1986ء کے شہدا کوسلام
...
31 Oct 2025
ایم کیوایم ملک کی واحدجماعت ہےجس نےغریب ومتوسط طبقہ کےتعلیم یافتہ افر
...
30 Oct 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us