Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
شہری اتحاد، ترقی پسند فاؤنڈیشن اور پروگریسیو پاکستان نامی اداروں سے قائد تحریک الطاف حسین یا ایم کیوایم کاکوئی تعلق نہیں ہے ، متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی
Posted on: 4/20/2020
شہری اتحاد، ترقی پسند فاؤنڈیشن اور پروگریسیو پاکستان نامی اداروں سے قائد تحریک الطاف حسین یا
ایم کیوایم کاکوئی تعلق نہیں ہے ، متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی
قائد تحریک الطاف حسین کی ہدایت پر شہری سندھ میں مستحقین میں غذائی اجناس کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے، رابطہ کمیٹی
وفاپرست کارکنان خاموشی کے ساتھ شہیدوں ، اسیروں ،لاپتہ ساتھیوں کے اہل خانہ اوردیگر مستحقین میں راشن تقسیم کررہے ہیں
بعض عناصرمختلف اداروں کے ذریعے راشن کی تقسیم کی آڑمیںوفاپرست کارکنان وہمدرد عوام کو یہ تاثردینے کی کوشش کررہے ہیں کہ انہیں قائد تحریک الطاف حسین یا ایم کیوایم کی حمایت حاصل ہے، رابطہ کمیٹی
سازشی منصوبے کے تحت وفاپرست کارکنان کو گمراہ کرکے ان کے نام اورفون نمبرحاصل کیے جارہے ہیں،رابطہ کمیٹی
تمام وفاپرست کارکنان ایسے اداروں سے دور رہیں ،ان کی کسی بھی سرگرمی کا حصہ نہ بنیں اوراپنی تفصیلات ہرگز شیئر نہ کریں، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سندھ کے شہری علاقوں میں شہری اتحاد، ترقی پسند فاؤنڈیشن اور پروگریسیو پاکستان نامی اداروں سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے تمام وفاپرست کارکنان وہمدردوں سے کہاہے کہ وہ ان اداروںکی کسی بھی قسم کی سرگرمیوں سے دور رہیں۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ کوروناوائرس کی وباء اور لاک ڈاؤن کی صورتحال میں بانی وقائد تحریک جناب الطاف حسین کی ہدایت پر مستحقین میں غذائی اجناس کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے اور وفاپرست کارکنان وہمدرد جبروستم کے حالات میں بھی انتہائی خاموشی کے ساتھ شہیدوں ، اسیروں ،لاپتہ ساتھیوں کے اہل خانہ اوردیگر مستحقین میں راشن تقسیم کررہے ہیں۔رابطہ کمیٹی نے کہاکہ ایسی مصدقہ اطلاعات ملی ہیں کہ بعض عناصرمختلف اداروں کے ذریعے راشن کی تقسیم کی آڑمیںوفاپرست کارکنان وہمدرد عوام کو یہ تاثردینے کی کوشش کررہے ہیں کہ انہیں قائد تحریک جناب الطاف حسین یا ایم کیوایم کی حمایت حاصل ہے اور سازشی منصوبے کے تحت وفاپرست کارکنان کو گمراہ کرکے ان کے نام اورفون نمبرحاصل کیے جارہے ہیں ۔رابطہ کمیٹی نے اس قسم کا تاثردینے والے شہری اتحاد، ترقی پسند فاؤنڈیشن اور پروگریسیوپاکستان نامی اداروں سے قائد تحریک جناب الطاف حسین یا ایم کیوایم کا کوئی تعلق نہیں ہے ، تمام وفاپرست کارکنان ایسے اداروں سے دور رہیں ،ان کی کسی بھی سرگرمی کا حصہ نہ بنیں اوراپنی تفصیلات ہرگز شیئر نہ کریں۔
٭٭٭٭٭
10/30/2025 3:01:52 PM
پاکستان میں 27 ویں آئینی ترمیم لانے کی کوششیں کی جارہی ہیں تاکہ ملک ک
...
27 Oct 2025
میں صحافی ارشد شریف شہید کی والدہ محترمہ رفعت آرا علوی کے انتقال پر د
...
27 Oct 2025
26 ویں آئینی ترمیم کوکالعدم قراردیا جائے، غیرآئینی ترامیم کے تحت تشکی
...
26 Oct 2025
میں پاکستان کوحقیقی معنوں میں آزاد اورخودمختار بناناچاہتا ہوں
...
25 Oct 2025
صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور ان کے وکلاء کو اسلام آ
...
25 Oct 2025
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی ایم کیوایم کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے لا
...
20 Oct 2025
سسٹم کیا ہے ؟ کیسے چلتاہے؟ کون چلاتاہے ؟ سسٹم میں کون کون سے عناصر شام
...
20 Oct 2025
1953ء میں پاکستان کی سرحدیں ہندوستان کے مسلمانوں پر بند کرکے دوقومی نظ
...
19 Oct 2025
پاکستان کی عسکری اور سیاسی قیادت نے 20 نکاتی منصوبہ تسلیم کرلیا جس می
...
19 Oct 2025
فکری نشست : سیاسی جماعت اورتحریک کافرق
...
18 Oct 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us