Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Karachiites نامی ٹولے سے قائد تحریک الطاف حسین اور ایم کیوایم کا کوئی تعلق نہیں ہے ، ایم کیوایم رابطہ کمیٹی
Posted on: 4/5/2020 1
Karachiites نامی ٹولے سے قائد تحریک الطاف حسین اور ایم کیوایم کا کوئی تعلق نہیں ہے ، ایم کیوایم رابطہ کمیٹی
بعض سازشی عناصر امریکہ میں سازشی ایجنڈے پر کام کررہے ہیں تاکہ مہاجرقوم کے اتحاد کو مزید نقصان پہنچایاجاسکے، رابطہ کمیٹی
Karachiites نامی ٹوالہ اسی سازشی منصوبے کی ایک کڑی ہے، رابطہ کمیٹی
Karachiitesنامی سازشی ٹولہ ، گریٹرکراچی، فری کراچی اور دیگر ٹولوں کی طرح قائد تحریک الطاف حسین کے مشن ومقصدکونقصان پہنچانے اور وفاپرست کارکنان وعوام میں گروپ بندی اورانہیں گمراہ کرنے کی سازشوںمیں مصروف ہے ، رابطہ کمیٹی
کارکنان وعوام سازشی ٹولوں اور ان کی سازشوں سے ہوشیاررہیں، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہاہے کہ امریکہ میں Karachiites نامی ٹولے سے قائد تحریک جناب الطاف حسین اور ایم کیوایم کا کوئی تعلق نہیں ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ بعض سازشی عناصر امریکہ میں سازشی ایجنڈے پر کام کررہے ہیں ، یہ سازشی عناصر ایم کیوایم کے تنظیمی نظم وضبط ، قائد تحریک جناب الطاف حسین کی تعلیما ت اور فکروفلسفہ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے وفاپرست کارکنان وعوام کوگمراہ کرنے کی گھناؤنی سازشیں بھی کررہے ہیں تاکہ مہاجرقوم کے اتحاد کو مزید نقصان پہنچاکرمہاجردشمن قوتوں کے عزائم کو کامیاب بناسکیں اور Karachiites نامی ٹولہ اسی سازشی منصوبے کی ایک کڑی ہے۔ رابطہ کمیٹی نے کہاکہ Karachiites نامی سازشی ٹولہ گریٹرکراچی، فری کراچی اور دیگر ٹولوں کی طرح قائد تحریک الطاف حسین کے مشن ومقصد کو نقصان پہنچانے ، وفاپرست کارکنان وعوام میں گروپ بندی کرنے اور انہیں گمراہ کرنے کی گھناؤنی سازشوںمیں مصروف ہے ۔ رابطہ کمیٹی نے پاکستان اور تمام اوورسیز یونٹوں بالخصوص امریکہ کے وفاپرست کارکنان وعوام سے کہاکہ وہ ایم کیوایم کے تنظیمی نظم وضبط ،قائد تحریک جناب الطاف حسین کی تعلیمات اورفکروفلسفہ کی خلاف ورزی کرنے اور کارکنان وعوام میں کنفیوژن پیدا کرنے والے سازشی ٹولوں اور ان کی سازشوں سے ہوشیاررہیں ، اتحاد کا مظاہرہ کریں اور اپنے اتحاد سے سازشی ٹولوں کی گھناؤنی سازشوںکو ناکام بنادیں۔
٭٭٭٭٭
4/15/2021 11:50:23 PM
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کی رمضان المبارک کی آمدپر عوام کودلی
...
14 Apr 2021
فاقی حکومت کی جانب سے جعلی اوربوگس مردم شماری کے نتائج کی منظوری انتہ
...
12 Apr 2021
نئی نسل کو مسخ شدہ تاریخ پڑھائی جارہی ہے ،پاکستان بنانے والوں کو غدار
...
09 Apr 2021
فوج کی حمایت میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں پاس کیے جانے والے بل
...
09 Apr 2021
ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین نے ایم کیوایم امریکہ کی سینٹرل آرگ
...
05 Apr 2021
ایم کیوایم امریکہ کے رکن شکیل الدین اورشعبہ خواتین کی رکن عبیرہ حسین ک
...
05 Apr 2021
بانی وقائد الطاف حسین نے ٹیلی فون پر ایم کیوایم برطانیہ کے جوائنٹ آرگ
...
04 Apr 2021
ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی مسیحی برادری کو ایسٹر کی دلی مب
...
04 Apr 2021
ہولی رنگوں ، خوشبوؤں، پیار اورمحبت کا تہوار ہے، قائد تحریک الطاف حسین
...
28 Mar 2021
کینیڈا کے ذمہ داران وکارکنان تحریک کے کام کوبہتربنانے کیلئے جس مستعدی
...
28 Mar 2021
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us