Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
قائدتحریک الطاف حسین کے بارے میں اسلام آباد کے اخبارایشین نیوز میں شائع ہونے والی خبر اور خاتون اینکرنادیہ مرزا کے وڈیو لاگ میں پیش کی جانے والی رپورٹ سراسرجھوٹ، من گھڑت اورمضحکہ خیزہے ۔رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
Posted on: 12/12/2019
قائدتحریک الطاف حسین کے بارے میں اسلام آباد کے اخبارایشین نیوز میں شائع ہونے والی خبر اور خاتون اینکرنادیہ مرزا کے وڈیو لاگ میں پیش کی جانے والی رپورٹ سراسرجھوٹ، من گھڑت اورمضحکہ خیزہے ۔رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کے بارے میں بدھ کو اسلام آباد کے ایک ڈمی اخبار'' ایشین نیوز '' میں شائع ہونے والی خبر اورایک خاتون اینکرنادیہ مرزا کے وڈیو لاگ میں پیش کی جانے والی رپورٹ کوسراسرجھوٹ، من گھڑت اورمضحکہ خیزقراردیاہے ۔ اپنے ایک بیان میںرابطہ کمیٹی نے کہاکہ شرانگیزی اوربہتان تراشی پر مبنی یہ مضحکہ خیز رپورٹ دراصل فوجی اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے قائدتحریک جناب الطاف حسین کے خلاف کئے جانے والے منفی اورگمراہ کن پروپیگنڈوں کاتسلسل ہے ۔رابطہ کمیٹی نے کہاکہ مہاجراورتمام مظلوم عوام اپنے حقوق کے حصول کے لئے اب صرف قائدتحریک الطاف حسین کی طرف دیکھ رہے ہیں اسی لئے اب اسٹیبلشمنٹ اس قسم کے اوچھے ہتھکنڈے پر اترآئی ہے اوراس قسم کے پاگل پن کامظاہرہ کرکے اپنی جگ ہنسائی کاسامان کررہی ہے ۔ رابطہ کمیٹی نے کہاکہ اس قسم کے اوچھے ہتھکنڈوںسے مہاجروںاورمظلوم عوام کوگمراہ نہیںکیاجاسکتا۔
٭٭٭٭٭
10/8/2026 4:18:45 AM
حکومت نے مذاکرات کاڈرامہ تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے ٹیمپوکوتوڑنے کے
...
04 Oct 2026
دنیامیں کہیں بھی کوئی بھی انقلاب پرامن طریقے سے نہیں آیا،
...
03 Oct 2026
عدالتوں کے فیصلوں کے پرخچے اڑائے جا رہے ہیں پھربھی مذاکرات، مذاکرات ک
...
03 Oct 2026
ٹورانٹو میں قائدِ تحریک جناب الطاف حسین بھائی کی 73ویں سالگرہ کی پروقا
...
01 Oct 2026
30 -ستمبر 1988ء کو حیدرآباد میں قیامت صغریٰ بپا کی گئی تھی۔الطاف حسین
...
01 Oct 2026
میں وزیراعظم شہبازشریف اورفیلڈمارشل عاصم منیر، وزیرخارجہ اور حکومت پا
...
30 Sep 2026
ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کا صومالی قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال پاکستانی
...
29 Sep 2026
ایم کیوایم حیدرآبادزون کے لاپتہ کارکنوں عبدالمجید بھٹی، اقبال آرائیں
...
29 Sep 2026
صومالی قزاقوں کی فائرنگ سے پاکستانی عملے کے افراد کی شہات ایک بڑاسانح
...
29 Sep 2026
مہاجروں کے ساتھ نفرت آج کی نہیں بلکہ قیام پاکستان کے بعد سے ہی شروع ہ
...
28 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us