Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم نارتھ ناظم آبادسیکٹرکے کارکن محمدندیم کی المناک شہادت پرالطاف حسین کااظہارافسوس


ایم کیوایم نارتھ ناظم آبادسیکٹرکے کارکن محمدندیم کی المناک شہادت پرالطاف حسین کااظہارافسوس
 Posted on: 10/22/2013
ایم کیوایم نارتھ ناظم آبادسیکٹرکے کارکن محمدندیم کی المناک شہادت پرالطاف حسین کااظہارافسوس
لندن:۔۔۔22؍اکتوبر2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم نارتھ ناظم آبادسیکٹرکے کارکن محمدندیم کی المناک شہادت پرگہرے رنج وغم کااظہارکیاہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے ندیم شہیدکے تمام سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکرتے ہوئے انہیں صبرکی تلقین کی اورکہاکہ دکھ اورافسوس کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں شریک ہیں۔جناب الطاف حسین نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ ندیم شہید کواپنی جواررحمت میں اعلیٰ مقام عطافرمائے اورسوگواران کویہ صدمہ برداشت کرنے کاحوصلہ دے ۔(آمین)



12/7/2016 4:12:59 PM