Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

عوام وکارکنان ایم کیوایم امریکہ کہ سرگرم کارکن اورنگزیب خان کی جلد او رمکمل صحیتابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعائیں کر یں،جناب الطاف حسین کی اپیل


 عوام وکارکنان ایم کیوایم امریکہ کہ سرگرم کارکن اورنگزیب خان کی جلد او رمکمل صحیتابی کیلئے  اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعائیں کر یں،جناب الطاف حسین کی اپیل
 Posted on: 4/22/2019
عوام وکارکنان ایم کیوایم امریکہ کہ سرگرم کارکن اورنگزیب خان کی جلد او رمکمل صحیتابی کیلئے 
اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعائیں کر یں،جناب الطاف حسین کی اپیل 
اورنگزیب خان آپریشن کے بعض واشنگٹن کے مقامی اسپتال میں زیر اعلاج ہیں 

لندن۔۔21اپریل 2019ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی و قائد تحریک جناب الطا ف حسین نے ایم کیوایم امریکہ واشنگٹن ڈی سی چیپٹر کے سرگرم کارکن اورنگزیب خان کی جلد از جلد صحتیابی کیلئے دعا کی ہے ، اورنگزیب خان کا گزشتہ روز واشنگٹن کے مقامی اسپتال میں آپر یشن ہو ا ہے اور وہ تاحال اسپتال میں زیر اعلاج ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے ماؤں ،بہنو،بزرگوں ،نوجوانوں اور کارکنان سے اپیل کی ہے کہ وہ اورنگزیب خان کی جلد او رمکمل صحیتابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعائیں کر یں ۔ 
*****

7/15/2019 3:15:04 PM