Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
وفاپرست کارکنان کل اسلام آبادمیں پی ٹی ایم کے احتجاجی دھرنے میں بھرپورشرکت کریں، ڈاکٹر ندیم احسان
Posted on: 2/5/2019 1
وفاپرست کارکنان کل اسلام آبادمیں پی ٹی ایم کے احتجاجی دھرنے میں بھرپورشرکت کریں، ڈاکٹر ندیم احسان
کارکنان احتجاجی دھرنے میں شریک ہوکر ظلم وجبر کے خلاف مظلوم پشتونوں کا بھرپورساتھ دیں، ڈاکٹرندیم احسان
پی ٹی ایم کے رہنماؤں کی گرفتاریاں غیرآئینی وغیرقانونی اورانسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے، ڈاکٹرندیم احسان
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ڈاکٹر ندیم احسان نے اسلام آباد اور اس کے قرب وجوار میں ایم کیوایم کے تمام وفاپرست کارکنان سے اپیل کی ہے کہ وہ کل بروز بدھ اسلام آباد میں پشتون تحفظ موومنٹ کے احتجاجی دھرنے میں بھرپورشرکت کریں۔ ایک بیان میں ڈاکٹر ندیم احسان نے پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنماؤں کی بلاجوا زوغیرقانونی گرفتاریوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاکہ پرامن احتجاجی مظاہرین کی گرفتاریاں نہ صرف غیرآئینی وغیرقانونی ہیں بلکہ انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی بھی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ پی ٹی ایم کے رہنماؤں کی گرفتاریوں کے خلاف پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما منظوراحمد پشتین نے اسلام آباد میں احتجاجی دھرنے کا اعلان کیا ہے جس کی ایم کیوایم بھرپورحمایت کرتی ہے ۔ ڈاکٹر ندیم احسان نے اسلام آباد اور قرب وجوار میں رہنے والے ایم کیوایم کے تمام وفاپرست کارکنان سے اپیل کی کہ وہ اسلام آبادمیں پی ٹی ایم کے احتجاجی دھرنے میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں شریک ہوکر ظلم وجبر کے خلاف مظلوم پشتونوں کا بھرپورساتھ دیں۔
*****
9/12/2026 4:14:17 AM
صومالی قزاقوں کے ہاتھوں مغوی پاکستانیوں کے مظلوم اہلِ خانہ پر پولیس تش
...
07 Sep 2026
ایم کیوایم کا بانی وقائدجناب الطاف حسین کی 73ویں سالگرہ کے موقع پر ہف
...
07 Sep 2026
The Greater Punjab Conspiracy
...
06 Sep 2026
کراچی کے عوام کوالطاف حسین کا پیغام
...
06 Sep 2026
وزیراعلیٰ پنجاب مریم صفدرکایہ بیان کہ پنجاب کو پڑوسی ممالک سے خطرہ نہ
...
06 Sep 2026
عوامی مینڈیٹ رکھنے والی جماعتوں اوران کے لیڈروں کے کردار کوتسلیم کیا ج
...
06 Sep 2026
ایم کیو ایم پر تمام پابندیاں ختم، کارکنان اور عمران خان کو رہا کیا جائ
...
05 Sep 2026
پیپلزپارٹی سندھ میں قتل و غارت گری کی کوشش کررہی ہے، مجھے ہرطرف آگ اور
...
03 Sep 2026
قائد تحریک الطاف حسین نے فرسودہ جاگیردارانہ نظام کو چیلنج کرکے غریب و
...
01 Sep 2026
پیپلزپارٹی کی متعصب حکومت نے اپنے عمل سے ثابت کیا ہے کہ پیپلزپارٹی ایک
...
01 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us