Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
قائد تحریک الطاف حسین کل براہ راست خطاب کریں گے ، ایم کیوایم رابطہ کمیٹی
Posted on: 12/27/2018
قائد تحریک الطاف حسین کل براہ راست خطاب کریں گے ، ایم کیوایم رابطہ کمیٹی
قائد تحریک الطاف حسین ناقابل تردید ثبوت وشواہد اور دلائل کے ساتھ ثابت کریں گے کہ علی رضا عابدی کے بہیمانہ اور سفاکانہ قتل میں فوج، پیرا ملٹری فورسز یعنی ملٹری اسٹیبلشمنٹ (جی ایچ کیو) پوری طرح ملوث ہے، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہاہے کہ ایم کیوایم کے بانی وقائد اور بابائے مہاجرقوم جناب الطاف حسین کل سوشل میڈیا کے ذریعہ براہ راست خطاب کریں گے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ کل بروز جمعہ مورخہ 28، دسمبر2018ء لندن وقت کے مطابق سہ پہر 3 بجے اور پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجے براہ راست خطاب کریں گے ۔ جناب الطاف حسین کا یہ خطاب سوشل میڈیا پر براہ راست نشر کیاجائے گا۔ رابطہ کمیٹی نے کہاکہ
اپنے براہ راست خطاب میں جناب الطاف حسین ناقابل تردید ثبوت وشواہد اور دلائل کے ساتھ ثابت کریں گے کہ ایم کیوایم کے سابق رکن قومی اسمبلی سید علی رضا عابدی کے بہیمانہ اور سفاکانہ قتل میں فوج، پیرا ملٹری فورسز یعنی ملٹری اسٹیبلشمنٹ (جی ایچ کیو) پوری طرح ملوث ہے۔
رابطہ کمیٹی نے تمام وفاپرست کارکنان وعوام سے کہاکہ وہ قائد تحریک جناب الطاف حسین کا خطاب ملاحظہ کرنے کیلئے تمام ضروری انتظامات مکمل کرلیں۔
*****
10/12/2026 7:01:58 AM
ملک وقوم کادرد رکھنے والے اہل پاکستان خصوصاً، نئی نسل جین زی کے نام
...
11 Oct 2026
خیبرپختونخوا میں گورنرراج اور ایمرجنسی کا نفاذ کسی بھی طرح ملک کے مفاد
...
11 Oct 2026
صوبہ KPK میں گورنر راج یاایمرجنسی کانفاذ اور یمن میں پاکستانی فوج کو
...
10 Oct 2026
اللہ تعالیٰ نظام بھائی کوشفائے کاملہ عطافرمائے اورانہیں مکمل صحتیاب کر
...
10 Oct 2026
خیبرپختونخوا میں گورنرراج یا ایمرجنسی جیسے ظالمانہ اقدام کرکے ملک میں
...
09 Oct 2026
حکومت نے مذاکرات کاڈرامہ تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے ٹیمپوکوتوڑنے کے
...
04 Oct 2026
دنیامیں کہیں بھی کوئی بھی انقلاب پرامن طریقے سے نہیں آیا،
...
03 Oct 2026
عدالتوں کے فیصلوں کے پرخچے اڑائے جا رہے ہیں پھربھی مذاکرات، مذاکرات ک
...
03 Oct 2026
ٹورانٹو میں قائدِ تحریک جناب الطاف حسین بھائی کی 73ویں سالگرہ کی پروقا
...
01 Oct 2026
30 -ستمبر 1988ء کو حیدرآباد میں قیامت صغریٰ بپا کی گئی تھی۔الطاف حسین
...
01 Oct 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us