Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
تبلیغی جماعت کے امیرحاجی عبدالوہاب کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کااظہارتعزیت
Posted on: 11/18/2018
تبلیغی جماعت کے امیرحاجی عبدالوہاب کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کااظہارتعزیت
مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام وفاپرست کارکنان سوگواران کے غم میں برابر کے شریک ہیں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے تبلیغی جماعت کے امیرحاجی عبدالوہاب کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہارکیاہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ حاجی عبدالوہاب انتہائی شریف النفس انسان تھے ، انہوں نے احکام خداوندی اور شریعت محمدی ؐ کے فروغ کیلئے اپنی پوری زندگی وقف کردی تھی اور فلاح انسانیت کیلئے مرحوم کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی ۔جناب الطاف حسین نے مرحوم کے سوگوارلواحقین سمیت تمام عقیدت مندوں سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام وفاپرست کارکنان آپ کے ساتھ ہیں اورآپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ،حاجی عبدالوہاب مرحوم کے درجات بلند فرمائے ، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور سوگوارلواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے ۔(آمین)
*****
11/6/2026 8:50:04 PM
سیاسی جماعتیں اور تحریکیں:
...
01 Nov 2026
تحریک کیاہوتی ہے……تحریک کیوں اورکیسے جنم لیتی ہے
...
31 Oct 2026
محمدیوسف قریشی کوایم کیوایم یوکے کاجوائنٹ آرگنائزر مقررکردیاگیا* *بانی
...
30 Oct 2026
سانحہ 31 اکتوبر 1986ء ایم کیوایم کوکچلنے اورمہاجروں اورپختونوں کوآپس
...
30 Oct 2026
ایم کیوایم کے سینئرکارکن عامرسنارامرحوم کو ملیر کے قبرستان میں سپردخا
...
29 Oct 2026
ایم کیوایم کورنگی سیکٹرکے سینئرکارکن عامرکرامت اللہ المعروف عامرسنارا
...
28 Oct 2026
ایم کیوایم کورنگی سیکٹرکے سینئرکارکن عامرکرامت اللہ المعروف عامرسنارا
...
28 Oct 2026
جہاں ظلم وبربریت کاراج ہو،آئین و قانون کے پرخچے اڑادیے جائیں،کیا ایسے
...
26 Oct 2026
فوج کشی کی پالیسی سے پاکستان کے مسائل حل نہیں ہوں گے۔
...
25 Oct 2026
آپ اپنے گھرکی آگ بجھانہیں پائے لیکن دوسروں کے گھرکی آگ بجھانے میں مصر
...
24 Oct 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us