Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم برطانیہ کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن ندیم شیخ کی علالت پرقائد تحریک الطاف حسین کااظہارتشویش


ایم کیوایم برطانیہ کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن ندیم شیخ کی علالت پرقائد تحریک الطاف حسین کااظہارتشویش
 Posted on: 10/30/2018
ایم کیوایم برطانیہ کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن ندیم شیخ کی علالت پرقائد تحریک الطاف حسین کااظہارتشویش
وفاپرست کارکنان وعوام ، ندیم شیخ کی جلدومکمل صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کریں، قائد تحریک الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم برطانیہ کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن محمد ندیم شیخ کی علالت پرگہری تشویش کااظہارکیا ہے اور انکی جلدومکمل صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کی ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے پاکستان سمیت دنیا بھرمیں مقیم وفاپرست ماؤں ، بہنوں، بزرگوں اورکارکنوں سے اپیل کی کہ وہ اللہ تعالیٰ کے حضور ندیم شیخ کی جلدومکمل صحت یابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضورخصوصی دعا کریں۔

*****

11/20/2018 11:25:16 AM