Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
اس سے پہلے کہ انڈیا ایٹمی حملہ کرے ،سیاسی وفوجی قیادت وقت ضائع کیے بغیردشمن ملک پر ایٹمی حملہ کردے، رابطہ کمیٹی
Posted on: 9/22/2018
مسلح افواج کے سربراہان اور وزیراعظم عمران خان، دشمن ملک کی دھمکی پر سرجوڑ کر بیٹھیں، ایم کیوایم رابطہ کمیٹی
وزیراعظم عمران خان کی جانب سے جہاد کا اعلان کرکے ثابت کیاجائے کہ فوجی اور سیاسی قیادت ایک صفحہ پرہیں، رابطہ کمیٹی
اب محض دھمکی دینے سے کام نہیں چلے گابلکہ عملیت پسندی کا مظاہرہ کرنے کا وقت آچکا ہے، رابطہ کمیٹی
اس سے پہلے کہ انڈیا ایٹمی حملہ کرے ،سیاسی وفوجی قیادت وقت ضائع کیے بغیردشمن ملک پر ایٹمی حملہ کردے، رابطہ کمیٹی
فوج قیام امن کی آڑ میں بے گناہ مہاجروں، بلوچوں ، پشتونوں اوردیگرمظلوم قومیتوں کا قتل عام کرتی چلی آرہی ہے
لہٰذا اب بھارت سے امن کی خاطر مذاکرات کیوں کیے جارہے ہیں؟رابطہ کمیٹی
بھارت کی عسکری قیادت ، پاکستان کوسنگین دھمکیاں دے رہی ہے اور ڈی جی آئی ایس پی آر امن کے رنگین گیت سنارہے ہیں ، رابطہ کمیٹی
ڈی جی آئی ایس پی آر بے شک گانوں پر گانے بنائیں مگرخدارا، قوم کو بے وقوف نہ بنائیں ، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمرجاوید باجوہ سے مطالبہ کیا ہے کہ مسلح افواج کے سربراہان اور وزیراعظم پاکستان، دشمن ملک کی دھمکی پر سرجوڑ کر بیٹھیں اور دشمن ملک کے خلاف جہاد کا اعلان کرکے ایٹمی حملہ کردیں۔ بھارت کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل بپن راوت کے بیان پرتبصرہ کرتے ہوئے رابطہ کمیٹی نے کہاکہ بھارتی آرمی چیف نے پاکستان اورفوج کوسبق سکھانے کی دھمکی دی ہے جس پر پاکستان کی مسلح افواج کو جرات مندی کامظاہرہ کرتے ہوئے زبانی جمع خرچ کے بجائے عمل کامظاہرہ کرنا چاہیے اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کے بین الاقوامی فلسفہ ’’حقیقت پسندی اورعملیت پسندی ‘‘پر عمل کرنا چاہیے۔ رابطہ کمیٹی نے کہاکہ پاکستان کی ملٹری اور سول قیادت کی جانب سے بھارتی آرمی چیف کی دھمکی پر کہاجارہا ہے کہ پاکستان نے امن کی خاطر بھارت سے مذاکرات کا قدم اٹھایا ، پاکستانی فوج قیام امن کی آڑ میں بے گناہ مہاجروں، بلوچوں ، پشتونوں اوردیگرمظلوم قومیتوں کا قتل عام کرتی چلی آرہی ہے لہٰذا اب بھارت سے امن کی خاطر مذاکرات کیوں کیے جارہے ہیں؟رابطہ کمیٹی نے مزید کہاکہ بھارت کی سویلین قیادت ، پاکستان سے مذاکرات نہیں کرنا چاہتی اور پاکستان کی سویلین حکومت ، بھارت سے مذاکرات کیلئے بے چین ہے ۔ بھارت کی عسکری قیادت ، پاکستان کوسنگین دھمکیاں دے رہی ہے اور ڈی جی آئی ایس پی آر امن کے رنگین گیت سنارہے ہیں ، ڈی جی آئی ایس پی آران گانوں میں یہ تاثر دیتے ہیں کہ انہوں نے دشمنوں سے جنگ کی بھرپورتیاری کررکھی ہے ۔ رابطہ کمیٹی نے کہاکہ ڈی جی آئی ایس پی آر بے شک گانوں پر گانے بنائیں مگرخدارا، قوم کو بے وقوف نہ بنائیں ، ایک جانب دشمن ملک ، پاکستان کودھتکار اور للکار رہا ہے اور آپ امن کی بانسری بجارہے ہیں ۔ رابطہ کمیٹی نے کہاکہ وزیراعظم پاکستان عمران خان باربار انڈیا فتح کرنے کی دھمکی دیتے رہے ہیں لیکن اب محض دھمکی دینے سے کام نہیں چلے گابلکہ عملیت پسندی کا مظاہرہ کرنے کا وقت آچکا ہے ۔ رابطہ کمیٹی نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمرجاوید باجوہ سے مطالبہ کیاکہ بھارتی آرمی چیف کی سنگین دھمکی پر مسلح افواج کے سربراہان اور سیاسی قیادت سرجوڑ کربیٹھیں اور وزیراعظم عمران خان کی جانب سے جہاد کا اعلان کرکے ثابت کیاجائے کہ فوجی اور سیاسی قیادت ایک صفحہ پرہیں ۔رابطہ کمیٹی نے کہاکہ اس سے قبل کہ بھارت، پاکستان پر ایٹم بم سے حملہ کردے، پاکستان کی سیاسی وفوجی قیادت کوچاہیے کہ وہ وقت ضائع کیے بغیردشمن ملک پر ایٹمی حملہ کردے اور دنیا پر واضح کردے کہ پاکستان کی سول اور ملٹری قیادت محض زبانی جمع خرچ نہیں کرتی بلکہ عملیت پسندی پر یقین رکھتی ہے۔
*****
12/7/2025 7:17:11 PM
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے پاکستان کی تیزی سےبدلتی ہ
...
03 Dec 2025
اس سال میں بہت کچھ ہواہے اورمیں کہہ رہا ہوں کہ مستقبل قریب میں بھی بہت
...
03 Dec 2025
ایم کیوایم کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے ارکان کا معصوم ابراہیم کے سوگوارلوا
...
02 Dec 2025
متحدہ قومی موومنٹ کے سینئرارکان مطلوب زیدی ، یوسف سعید اورکاشف زیدی کو
...
02 Dec 2025
1973ء کاآئین مکمل طورپر مسخ کیاجاچکاہے،کیااب اس بات کی ضرورت نہیں ہے ک
...
02 Dec 2025
وزیراعلیٰ سندھ کو معلوم ہوناچاہیے کہ برصغیرکی تقسیم سے قبل سندھ بمبئی
...
02 Dec 2025
پیپلزپارٹی کی کراچی دشمن پالیسیوں کی وجہ سے کراچی کو علیحدہ صوبہ بنانے
...
01 Dec 2025
کراچی میں نیپاچورنگی کے علاقے میں کھلے مین ہول میں تین سالہ بچے ابراہی
...
01 Dec 2025
فوج کے جرنیلوں اور کورکمانڈروں سے درخواست ہےکہ سندھ سیکریٹریٹ کادورہ ک
...
30 Nov 2025
انڈین ٹی وی چینل کو انٹرویو د ینے سےمحترمہ نورین نیازی غدار اورملک د
...
30 Nov 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us