Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے خلاف آپریشن ، مارٹن کوارٹرز، کلیٹن کوارٹرز ، جہانگیر روڈاورایف سی ایریا کے مکینوں کی غیرقانونی بیدخلی کے خلاف ایم کیوایم کی جانب سے کل بروز اتوار لندن میں 10 ڈاؤننگ پر احتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا

 Posted on: 7/21/2018

یہ احتجاجی مظاہرہ لندن کے مقامی وقت کے مطابق دوپہر 2بجے کیاجائے گا

لندن ۔۔۔ 21 جولائی 2018ء
ایم کیوایم کے خلاف جاری ریاستی آپریشن، الیکشن کے نام پر ہونیو الے سلیکشن ، مارٹن کوارٹرز، کلیٹن کوارٹرز ، جہانگیر روڈاورایف سی ایریا کے مکینوں کی ان کے گھروں سے غیرقانونی بیدخلی اورمہاجروں پر ڈھائے جانے والے ریاستی مظالم کے خلاف ایم کیوایم کی جانب سے کل بروز اتوار لندن میں برطانوی وزیراعظم کی رہائش گا ہ 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ پر احتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا۔ یہ احتجاجی مظاہرہ لندن کے مقامی وقت کے مطابق دوپہر 2بجے کیاجائے گا۔ ایم کیوایم یوکے کے آرگنائزرہاشم اعظم اورآرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان نے یوکے کے کارکنوں اورہمدردوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس احتجاجی مظاہرے میں بھرپورتعدادمیں شرکت کریں اورپاکستان میں مظالم کاشکار کارکنان وعوام سے یکجہتی کااظہارکریں۔ 

*****

10/17/2018 5:38:25 PM