Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
یوسف شاہوانی کے ہمراہ متحدہ قومی موومنٹ کے نمائندہ وفد کا جناح اسپتال کا دورہ
Posted on: 10/10/2013
یوسف شاہوانی کے ہمراہ متحدہ قومی موومنٹ کے نمائندہ وفد کا جناح اسپتال کا دورہ
وفد نے قائد تحریک الطاف حسین کی جانب سے بلوچستان کے شہر آواران میں زلزلے سے زخمی مریضوں کی عیادت کی اور زخمیوں میں عید کے نئے کپڑے تقسیم کیے
کراچی:۔۔۔10، اکتوبر2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کے نمائندہ وفدنے رکن رابطہ کمیٹی یوسف شاہوانی کے ہمراہ جناح ہسپتال کادورہ کیااور ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کی جانب سے جناح اسپتال میں زیرعلاج صوبہ بلوچستان کے شہرآواران سے کراچی منتقل کئے گئے زلزلے سے شدید متاثرہ زخمیوں کی عیادت کی اوران کی خیریت دریافت کی۔وفدمیں حق پرست ارکان سندھ اسمبلی اشفاق منگی،محترمہ سمیتا سید اور بلوچستان کمیٹی کے رکن عبد الخالق بلوچ کے علاوہ دیگر شامل تھے۔ وفدکے ارکان نے اسپتال میں زیرعلاج مریضوں سے ملاقات کی اوران کی جلد ومکمل صحت یابی کیلئے خصوصی دعاکی۔وفدنے زخمیوں اوراسپتال میں موجوددیگر اہل خانہ اورمعصوم بچوں میں عیدالاضحی کیلئے قائدتحریک الطاف حسین کی جانب سے سیلے سلائے ملبوسات کے تحائف تقسیم کیے۔اس موقع پرمریضوں نے مصیبت کی گھڑی میں ساتھ دینے پرجناب الطاف حسین کاتہہ دل سے شکریہ اداکیااوران کے حق میں دعائیں کیں۔
10/24/2025 4:11:35 AM
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی ایم کیوایم کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے لا
...
20 Oct 2025
سسٹم کیا ہے ؟ کیسے چلتاہے؟ کون چلاتاہے ؟ سسٹم میں کون کون سے عناصر شام
...
20 Oct 2025
1953ء میں پاکستان کی سرحدیں ہندوستان کے مسلمانوں پر بند کرکے دوقومی نظ
...
19 Oct 2025
پاکستان کی عسکری اور سیاسی قیادت نے 20 نکاتی منصوبہ تسلیم کرلیا جس می
...
19 Oct 2025
فکری نشست : سیاسی جماعت اورتحریک کافرق
...
18 Oct 2025
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو مبارکباد
...
17 Oct 2025
تحریک لبیک کے احتجاج کوکچلنے کے لئے حکومت کی جانب سے جس طرح طاقت کا اس
...
17 Oct 2025
خدارا افغانستان کے ساتھ دوروزہ جنگ بند ی نہیں بلکہ بات چیت کرکے مستقل
...
16 Oct 2025
میں فیلڈمارشل عاصم منیراورسندھ کے کورکمانڈراورمتعلقہ حکام سے اپیل کرت
...
16 Oct 2025
اپنے احتجاج کوہرقیمت پر پر امن رکھیں، شہریوں کی دکانوں، گاڑیوں، سرکار
...
16 Oct 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us