Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

نارتھ کراچی ٹاؤن کی سینئر خاتون کارکن روبینہ قمر کے بھائی شاہ عالم کے انتقال پر بانی وقائد جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس


 نارتھ کراچی ٹاؤن کی سینئر خاتون کارکن روبینہ قمر کے بھائی شاہ عالم کے انتقال پر بانی وقائد جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
 Posted on: 5/21/2018

نارتھ کراچی ٹاؤن کی سینئر خاتون کارکن روبینہ قمر کے بھائی شاہ عالم کے انتقال پر بانی وقائد جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
دکھ کی اس گھڑ ی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان سوگواران کے غم میں برابر کے شریک ہیں،الطاف حسین 

لندن۔ 21مئی 2018ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی و قائد تحریک جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم نارتھ کراچی ٹاؤن شعبہ خواتین کی سینئر کارکن روبینہ قمر کے بھائی شاہ عالم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحوم کے سوگواران سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کر تے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑ ی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ شاہ عالم مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو صبر جمیل کی توفیق دے ۔ آمین 
*****


6/19/2018 7:17:34 PM