Home
Altaf Hussain
English News
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
pressoffice@mqm.org
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ایم کیوایم بیلجئم یونٹ کے رکن ناصر پٹنی کے بھائی حنیف پٹنی کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کااظہار تعزیت
Posted on: 5/19/2018
ایم کیوایم بیلجئم یونٹ کے رکن ناصر پٹنی کے بھائی حنیف پٹنی کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کااظہار تعزیت
دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان سوگواران کے غم میں برابر کے شریک ہیں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم بیلجئم یونٹ کمیٹی کے رکن ناصر پٹنی کے بڑے بھائی محمد حنیف پٹنی کے انتقال پر
گہرے رنج وغم کا اظہارکیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحوم کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے ، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور سوگوارلواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے ۔ (آمین)
*****
6/10/2025 7:43:34 PM
تمام وفا پرست کارکنوں، ہمدردوں اور پاکستان سمیت دنیا بھر کے عوام کو عی
...
06 Jun 2025
الطاف حسین جارحیت سے متاثرہ بچوں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
...
04 Jun 2025
ہیوسٹن میں پاکستانی قونصلیٹ کے سامنے ایم کیو ایم کا پُرامن احتجاجی مظا
...
30 May 2025
امن ہویا جنگ الطاف بھائی کے سنگ
...
27 May 2025
امریکہ کے شہرڈیلاس میں ہونیوالی ایک تقریب میں مہاجر دشمن پروپیگنڈے اور
...
25 May 2025
مسلح افواج کے سربراہان سے پاکستان کی سلامتی وبقا ء کی بھیک مانگتا ہوں
...
25 May 2025
وزیرخارجہ، بڑے بڑے اینکرز نے برطانیہ کے اخبارڈیلی ٹیلی گراف کی ایک جعل
...
16 May 2025
پاکستان اوربھار ت کے درمیان عارضی جنگ بندی ہوئی ہے۔ الطاف حسین
...
15 May 2025
ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے آفس سیکریٹری اور بزرگ رکن محمد کلی
...
13 May 2025
ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے سابق آفس سیکریٹری اورتحریک کے بزرگ
...
11 May 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us