Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ایم کیوایم امریکہ لاس اینجلس چیپٹرکے زیراہتمام اتوار 29اپریل کو ہونے والے بڑے اجتماع کے انعقاد کے سلسلے میں تیاریاں زوروشورسے جاری ہیں
Posted on: 4/27/2018
ایم کیوایم امریکہ لاس اینجلس چیپٹرکے زیراہتمام اتوار 29اپریل کو ہونے والے بڑے اجتماع کے انعقاد
کے سلسلے میں تیاریاں زوروشورسے جاری ہیں
اجتماع کے سلسلے میں ایم کیوایم امریکہ کے ذمہ داران اورکارکنان کا ۔ اجتماع کے انتظامات کومزیدبہتربنانے
کیلئے مختلف کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں
اجتماع کا موضوع ’’ مہاجرقوم کامستقبل ‘‘ ہے،اجتماع سے ایم کیوایم کے بانی وقائدالطاف حسین خطاب کریں گے
اجتماع لاس اینجلس میں ناٹ ایونیو،بیونا پارک کے علاقے میں واقع لبرٹی ہال میں دوپہر ایک بجے منعقد ہوگا
ایم کیوایم امریکہ لاس اینجلس چیپٹرکی جانب سے اتوار 29اپریل کو ہونے والے بڑے اجتماع کے انعقاد کے سلسلے میں تیاریاں زوروشورسے جاری ہیں۔اجتماع کے سلسلے میں گزشتہ روز بھی ایک اجلاس ہواجس کی صدارت ایم کیوایم امریکہ کے نگراں شاہدمصطفےٰ اورایم کیوایم کی سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کے رکن اورامریکہ کے جوائنٹ آرگنائزرعدنان نقوی نے کی ۔ اجلاس میں لاس اینجلس چیپٹرکے ذمہ داران اورکارکنان نے شرکت کی ۔ اجلاس میں اتوارکوہونے والے اجتماع کے انتظامات کومزیدبہتربنانے کے لئے مختلف فیصلے کئے گئے اورانتظامات کے لئے مختلف کمیٹیاں تشکیل دی گئیں۔ ایم کیوایم امریکہ لاس اینجلس چیپٹرکے زیراہتمام ہونیو الایہ بڑا اجتماع ناٹ ایونیو،بیونا پارک کے علاقے میں واقع لبرٹی ہال میں مقامی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے منعقد ہوگا۔ اجتماع کا موضوع ’’ مہاجرقوم کامستقبل ‘‘ ہے ۔ بانی وقائدجناب الطاف حسین اس اجتماع کے کی نوٹ اسپیکر ہیں۔ اجتماع کے موقع پر شرکاء کے لئے ظہرانہ کاانتظام بھی کیا جائے گا۔
*****
9/25/2026 12:11:46 AM
ایم کیوایم کے بانی وقائدالطاف حسین نے ماضی کے مخالف طارق چوہدری کوگلے
...
22 Sep 2026
ایم کیو ایم امریکہ کے زیر اہتمام قائد تحریک جناب الطاف حسین کی 73 ویں
...
21 Sep 2026
میں پاکستان کے موجودہ کرپٹ سیاسی نظام کی تبدیلی چاہتاہوں۔الطاف حسین
...
21 Sep 2026
ایم کیوایم برطانیہ کے زیر اہتمام لندن میں بانی و قائد جناب الطاف حسین
...
20 Sep 2026
ایم کیو ایم ساوتھ افریقہ جہانسںبرگ یونٹ کے زیر اہتمام شاندار پروقار تق
...
20 Sep 2026
چالیس برس بعد، ایک آواز سے دوبارہ ملاقات! الطاف حسین کی 73ویں سالگرہ،
...
20 Sep 2026
میں فوج کے خلاف نہیں، غیرمنصفانہ اورظالمانہ سسٹم کے خلاف ہوں۔ الطاف حس
...
20 Sep 2026
میں نہ کل گھبرایا تھا اورنہ گزشتہ روز کے حملے سے گھبرایا ہوں۔ الطاف ح
...
19 Sep 2026
لانگ مارچ ایک سیاسی عمل ہے، لیکن کیا اب کورٹ فیصلہ کرے گی کہ کوئی سیاس
...
18 Sep 2026
محبان پاکستان اوورسیز سعودی عرب (ریاض ) کی جانب سے قائدِ تحریک محترم
...
17 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us