Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
بانی وقائد الطاف حسین کل بروزہفتہ ایم کیوایم امریکہ بالٹی مورچیپٹرکے زیراہتمام 34ویںیوم تاسیس کے سلسلے میں اجتماع سے خطاب کریں گے
Posted on: 4/27/2018
ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کل بروزہفتہ ایم کیوایم امریکہ بالٹی مورچیپٹرکے زیراہتمام
34ویںیوم تاسیس کے سلسلے میں اجتماع سے خطاب کریں گے
اجتماع بالٹی مور انگل سائیڈ ایونیو پر واقع ہال چاندنی چوک میں ایسٹرن ٹائم کے مطابق شام 7بجے منعقد ہوگا
اجتماع میں مہاجروں کے ساتھ ساتھ دیگرقومیتوں کے مندوبین بھی شرکت کریں گے
یہ اجتماع محروم ومظلوم قومیتوں کے درمیان اتحادوبھائی چارے اوریکجہتی کے سلسلے میں اہم کرداراداکرے گا۔قیصرعلی، چیپٹرانچارج
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین ایم کیوایم کے 34ویںیوم تاسیس کے سلسلے میں ایم کیوایم امریکہ بالٹی مورچیپٹرکے زیراہتمام ہفتہ 28 اپریل کواجتماع سے خطاب کریں گے ۔ یہ اجتماع بالٹی مور کے علاقے وائن اوک انگل سائیڈ ایونیو پر واقع ہال چاندنی چوک میں ایسٹرن ٹائم کے مطابق شام 7بجے منعقد ہوگا۔ اجتماع میں مہاجروں کے ساتھ ساتھ پشتون،بلوچ ،پنجابی اور دیگرقومیتوں کے مندوبین بھی شریک ہوں گے اورپاکستان میں مختلف قومیتوں کے افراد کے ماورائے عدالت قتل ، جبری گمشدگیوں،دیگرریاستی مظالم اورموجودہ صورتحال کے حوالے سے اظہارخیال کریں گے۔ اجتماع کے سلسلے میں ایم کیوایم بالٹی مورچیپٹرکے کارکنان تیا ریوں میں مصروف ہیں۔ دریں اثناء ایم کیوایم بالٹی مورچیپٹرکے انچارج قیصرعلی اورچیپٹر کمیٹی نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ یہ اجتماع پاکستان میں محروم ومظلوم قومیتوں کے درمیان اتحادوبھائی چارے اوریکجہتی کے سلسلے میں اہم کرداراداکرے گا۔انہوں نے تمام کارکنوں اوربالٹی مور میں مقیم پاکستانی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے افرادسے اپیل کی ہے کہ وہ اس اجتماع میں زیادہ سے زیادہ تعدادمیں شرکت کریں۔
*****
10/8/2025 6:16:55 PM
ایم کیوایم جوہانسبرگ چیپٹر کے زیرانتظام شاندار اجتماع نےمیری سالگرہ کے
...
05 Oct 2025
دنیا کا نقشہ بدل رہاہے، دنیا کی سیاست بدل رہی ہے، پاکستان اور عالمی حا
...
05 Oct 2025
پاکستان کے زیرانتظام کشمیرکے عوام 77 برسوں تک اپنے حقوق کیلئے کبھی سڑ
...
05 Oct 2025
لسطین کے حوالے سے پاکستان کے عوام کاہمیشہ سے ایک اصولی مؤقف رہاہے اور
...
04 Oct 2025
پوری دنیا کے حالات تبدیل ہورہے ہیں،مستقبل میں ہونے والی تبدیلیاں بند ر
...
04 Oct 2025
پاکستان کے مفتیان اور علمائے کرام اپنے خطبات سے کشمیر اور فلسطین کے با
...
03 Oct 2025
U-Turn ماسٹر کون؟
...
03 Oct 2025
قبول ہے…قبول ہے … قبول ہے
...
03 Oct 2025
وزیراعظم پاکستان !جس 20نکاتی امن منصوبے میں آزاد فلسطینی ریاست کے قیا
...
02 Oct 2025
میں اپنےحقوق کےلئے جدوجہدکرنے والے کشمیری عوام پرپیراملٹری رینجرز اور
...
02 Oct 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us