Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ڈاکٹرفاروق ستارکی زبان سے مہاجروں کے اتحاد اورایم کیوایم کے مینڈیٹ کی باتیں نہایت حیران کن ہیں۔ رابطہ کمیٹی
Posted on: 4/6/2018 1
ڈاکٹرفاروق ستارکی زبان سے مہاجروں کے اتحاد اورایم کیوایم کے مینڈیٹ کی باتیں نہایت حیران کن ہیں۔ رابطہ کمیٹی
فاروق ستارنے قائدتحریک الطاف حسین کی بنائی ہوئی ایم کیوایم کو ٹکڑوں میں بانٹ دیا،مہاجروں کے اتحاد اور
ایم کیوایم کی طاقت اوراس کے مینڈیٹ کوناقابل تلافی نقصان پہنچایا۔رابطہ کمیٹی
مہاجروں کے اتحاد اورایم کیوایم کے مینڈیٹ کوباہرکے دشمنوں سے زیادہ تحریک کے ضمیرفروش افراد نے نقصان پہنچایاہے ۔رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ڈاکٹرفاروق ستارکی جانب سے مہاجراتحادقائم کرنے اورایم کیوایم کے مینڈیٹ کوتقسیم ہونے سے بچانے کی بات پر شدیدحیرت کااظہارکیاہے ۔ اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ ڈاکٹرفاروق ستارجنہوں نے برسوں کی جدوجہدکے بعد مہاجروں کومتحد کرکے ایک طاقت بنانے والے اورایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین سے جب لاتعلقی اختیارکرلی ، قائدتحریک الطاف حسین کی بنائی ہوئی ایم کیوایم پر قبضہ کرکے اسے ٹکڑوں میں بانٹ دیااورایم کیوایم کی طاقت اوراس کے مینڈیٹ کوناقابل تلافی نقصان پہنچایا، ان فاروق ستارکی زبان سے مہاجروں کے اتحاد اورایم کیوایم کے مینڈیٹ کی باتیں نہایت حیران کن ہیں۔ رابطہ کمیٹی نے کہاکہ آج مہاجروں کے اتحاد اورایم کیوایم کے مینڈیٹ کوباہرکے دشمنوں سے زیادہ تحریک اورقوم کے ان ضمیرفروش افراد نے نقصان پہنچایاہے جنہوں نے اپنے مفادات کوبچانے کے لئے تحریک اورقوم کوداؤ پر لگادیااورشہیدوں کے لہو کا سوداکرلیا۔ رابطہ کمیٹی نے کہاکہ مہاجرعوام اوروفاپرست کارکنان ایسے تمام عناصر سے بخوبی واقف ہیں اوراب وہ ان کی باتوں میں نہیں آئیں گے۔
*****
9/12/2025 9:14:35 PM
ملک میں سیلاب کے نتیجے میں تباہی کی ذمہ دار قدرتی آفت نہیں اقتدارمافی
...
30 Aug 2025
الطاف حسین ملک کے خلاف نہیں سسٹم کے خلاف ہے، پنجاب کے وفاپرست ساتھی
...
25 Aug 2025
پاکستان میں ڈیموکریسی نہیں بلکہ فیوڈوکریسی کاراج ہے
...
25 Aug 2025
چاہے جتنی بھی جعلی ایم کیوایم بنالی جائیں،دنیاجانتی ہے کہ ایم کیوایم ک
...
23 Aug 2025
طوفانی بارشوں میں کراچی کےشہریوں کی ہی نہیں بلکہ سندھ کی نسل پرست حکو
...
20 Aug 2025
9، مئی کوعمران خان کی جائے وقوعہ پر عدم موجودگی کے باوجود انہیں سزا ک
...
18 Aug 2025
خیبرپختونخوا میں سیلاب کی تباہی کے مناظر دیکھ کر میرا دل خون کے آنسو ر
...
17 Aug 2025
قومی اسمبلی میں کالا قانون پاس کرنےوالےقومی مجرم ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
...
16 Aug 2025
بانی پی ٹی آئی عمران خان اب تک جیل میں کیوں قید ہیں…چشم کشا حقائق؟
...
16 Aug 2025
پاکستان کے 78ویں یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں ایک طرف جشن آزاد
...
14 Aug 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us