Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ضمیرفروش ٹولوں کی جانب سے ایم کیوایم کا یوم تاسیس منانے کے اعلانات انتہائی مضحکہ خیزہیں، قاسم علی رضا
Posted on: 3/15/2018
ضمیرفروش ٹولوں کی جانب سے ایم کیوایم کا یوم تاسیس منانے کے اعلانات انتہائی مضحکہ خیزہیں، قاسم علی رضا
ایم کیوایم ،بانی وقائد الطاف حسین نے قائم کی ہے اور الطاف حسین اور ایم کیوایم لازم وملزوم ہیں، قاسم علی رضا
23، اگست کو اسٹیبلشمنٹ کی کوکھ سے جنم لینے والے ٹولے خود بانی وقائد الطاف حسین سے لاتعلقی اختیارکرچکے ہیں، قاسم علی رضا
جن ٹولوں کی پیدائش 23 اگست کوہوئی ہے انہیں 18 مارچ کو ایم کیوایم کا یوم تاسیس منانا زیب نہیں دیتا ہے،۔ قاسم علی رضا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر قاسم علی رضا نے ضمیرفروش ٹولوں کی جانب سے ایم کیوایم کا یوم تاسیس منانے کے اعلانات کو انتہائی مضحکہ خیز قراردیا ہے ۔ ایک بیان میں قاسم علی رضا نے کہاکہ قائد تحریک جناب الطاف حسین سے لاتعلقی کرنے والوں کا ایم کیوایم سے کیا تعلق ہوسکتا ہے اوران ٹولوں کا ایم کیوایم سے کیاواسطہ ہوسکتا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ جن ٹولوں کی پیدائش 23 اگست کوہوئی ہے انہیں 18 مارچ کو ایم کیوایم کا یوم تاسیس منانا زیب نہیں دیتا ہے ۔ قاسم علی رضا نے کہاکہ ایم کیوایم ، بابائے مہاجرقوم جناب الطاف حسین نے قائم کی ہے اور جناب الطاف حسین اور ایم کیوایم لازم وملزوم ہیں ۔انہوں نے کہاکہ 23، اگست کو اسٹیبلشمنٹ کی کوکھ سے جنم لینے والے ٹولے خود بانی وقائد جناب الطاف حسین سے لاتعلقی اختیارکرچکے ہیں لہٰذا ان ضمیرفروشوں کو ایم کیوایم کا یوم تاسیس منانے کا کوئی حق حاصل نہیں ہے ۔ قاسم علی رضا نے کہاکہ جو عناصر ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کو دھوکہ دینے کے بعد ایم کیوایم کا یوم تاسیس منانے کا دعویٰ کررہے ہیں وہ اپنے آپ کوفریب دینے کی کوشش کررہے ہیں ۔
*****
10/29/2025 11:59:31 AM
پاکستان میں 27 ویں آئینی ترمیم لانے کی کوششیں کی جارہی ہیں تاکہ ملک ک
...
27 Oct 2025
میں صحافی ارشد شریف شہید کی والدہ محترمہ رفعت آرا علوی کے انتقال پر د
...
27 Oct 2025
26 ویں آئینی ترمیم کوکالعدم قراردیا جائے، غیرآئینی ترامیم کے تحت تشکی
...
26 Oct 2025
میں پاکستان کوحقیقی معنوں میں آزاد اورخودمختار بناناچاہتا ہوں
...
25 Oct 2025
صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور ان کے وکلاء کو اسلام آ
...
25 Oct 2025
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی ایم کیوایم کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے لا
...
20 Oct 2025
سسٹم کیا ہے ؟ کیسے چلتاہے؟ کون چلاتاہے ؟ سسٹم میں کون کون سے عناصر شام
...
20 Oct 2025
1953ء میں پاکستان کی سرحدیں ہندوستان کے مسلمانوں پر بند کرکے دوقومی نظ
...
19 Oct 2025
پاکستان کی عسکری اور سیاسی قیادت نے 20 نکاتی منصوبہ تسلیم کرلیا جس می
...
19 Oct 2025
فکری نشست : سیاسی جماعت اورتحریک کافرق
...
18 Oct 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us