Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ایم کیوایم کے 34ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں 17مارچ کولندن میں ہونے والے مرکزی اجتماع کی تیاریاں زوروشور سے جاری ہیں
Posted on: 3/13/2018
ایم کیوایم کے 34ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں 17مارچ کولندن میں ہونے والے مرکزی اجتماع کی
تیاریاں زوروشور سے جاری ہیں
اجتماع سے ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطا ف حسین خطاب کریں گے
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان، یوکے کے ذمہ داران اورکارکنان مہمانوں کو دعوت نامے پہنچانے اوردیگرتیاریوں میں مسلسل مصروف ہیں
ایم کیوایم کے 34ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں 17مارچ کولندن میں ہونے والے مرکزی اجتماع کی تیاریاں زوروشور سے جاری ہیں۔ اجتماع سے ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطا ف حسین خطاب کریں گے۔ یوم تاسیس کے اس اجتماع میں برطانیہ کے مختلف شہروں کے ساتھ ساتھ امریکہ، کینیڈا، جرمنی، بیلجیئم ،ناروے، ساؤتھ افریقہ اوردیگرممالک سے بھی ایم کیوایم کے وفودشرکت کریں گے۔ اس کے علاوہ اجتماع میں دانشوروں، کالم نگاروں، تجزیہ نگاروں، اینکرزاوردیگرشعبہ جات سے تعلق رکھنے والی شخصیات بھی شریک ہوں گی۔ اجتماع کی تیاریوں کے سلسلے میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان، یوکے کے ذمہ داران اورکارکنان مہمانوں کو دعوت نامے پہنچانے اوردیگرتیاریوں میں مسلسل مصروف ہیں۔
*****
7/27/2026 5:46:55 PM
مہاجرکسی سے نفرت نہیں کرتے مہاجروں نے ظلم کیایامہاجروں پر ظلم کیاگیا
...
26 Jul 2026
سندھ کودیہی اورشہری کی بنیادپر تقسیم الطاف حسین نے کیا یا ذوالفقارعلی
...
25 Jul 2026
کشمیر کو مکمل آزاداورخودمختار ریاست کے طورپرتسلیم کیاجائے۔الطاف حسین
...
25 Jul 2026
پاکستان میں جمہوریت کے نام پر شریف خاندان اوربھٹوخاندان کی بادشاہت ا
...
23 Jul 2026
پیپلزپارٹی کی حکومت ایک سازشی منصوبے کے تحت سندھ کے مستقل باشندوں سندھ
...
21 Jul 2026
مہاجروں کے خلاف مظالم اورآمریت کے تسلط میں ذوالفقارعلی بھٹوکاکردار الط
...
21 Jul 2026
تاریخی حقائق سے یہ بات ثابت ہے کہ پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقارعلی بھٹو
...
20 Jul 2026
تقسیم ہند اور تاریخ برصغیر کے ناقابل تردید پہلو :
...
19 Jul 2026
بعض پوڈ کاسٹرز پیپلزپارٹی کی ایما پر سندھ میں سندھی مہاجر نفرت کی آگ
...
18 Jul 2026
کمراں خدارا بیرونی قوتوں کے مفادات کی جنگ کاحصہ بننے اوران کے مفادات ک
...
14 Jul 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us