Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
17مارچ کولندن میں ہونے والے ایم کیوایم کے 34ویں یوم تاسیس کے اجتماع میں دنیابھر سے ممتاز علمی وادبی شخصیات، پروفیسر، دانشور، کالم نگار ، بلاگرز،اینکرزاورصحافتی شخصیات شرکت کریں گی
Posted on: 3/11/2018
17مارچ کولندن میں ہونے والے ایم کیوایم کے 34ویں یوم تاسیس کے اجتماع میں دنیابھر سے ممتاز
علمی وادبی شخصیات، پروفیسر، دانشور، کالم نگار ، بلاگرز،اینکرزاورصحافتی شخصیات شرکت کریں گی
یوم تاسیس کے اجتماع کے سلسلے میں لندن کے علاقے ایجویئر میں واقع وی آئی پی لاؤنج کی بکنگ ہوچکی ہے
اجتماع میں شرکت کارڈ کے ذریعے ہوگی ،اجتماع میں شرکت کے خواہشمند حضرات اب بھی دعوت نامے حاصل کرسکتے ہیں۔رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ 17مارچ کولندن میں ہونے والے ایم کیوایم کے 34ویں یوم تاسیس کے اجتماع میں شرکت کے لئے دنیابھر سے ممتازعلمی وادبی شخصیات، پروفیسر، دانشور، کالم نگار ، بلاگرز،اینکرزاورصحافتی شخصیات بھی تشریف لارہی ہیں۔ ایم کیوایم اوورسیز یونٹوں کے کارکنان اوریوکے یونٹ کاایک ایک کارکن یوم تاسیس کے پروگرام کو تاریخی اوریادگاربنانے کیلئے کوشاں ہے۔ یوم تاسیس کے اجتماع کے سلسلے میں لندن کے علاقے ایجویئر میں واقع ہال وی آئی پی لاؤنج کی بکنگ ہوچکی ہے ،مہمانوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر ہال میں مزید جگہ کابھی انتظام کیا جارہاہے ۔ رابطہ کمیٹی نے اپنے بیان میں کہاکہ اجتماع میں شرکت کارڈ کے ذریعے ہوگی لہٰذا اجتماع میں شرکت کے خواہشمند حضرات اب بھی دعوت نامے حاصل کرسکتے ہیں، کہیں ایسا نہ ہوکہ دعوت نامے حاصل نہ کرنے پر وہ یوم تاسیس کے اجتماع میں شرکت سے محروم رہ جائیں۔
*****
10/2/2026 2:01:19 AM
مہاجروں کے ساتھ نفرت آج کی نہیں بلکہ قیام پاکستان کے بعد سے ہی شروع ہ
...
28 Sep 2026
الطاف حسین کے علاوہ پاکستان کے کسی اور لیڈرکا نام بتائیں جومڈل کلاس
...
27 Sep 2026
تحریک انصا ف کی موجودہ قیادت اپنے مصلحت پسندانہ طرزعمل اورفیصلوں سے اپ
...
27 Sep 2026
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 27 ستمبر کے لانگ مارچ کوملتوی کرنا، تح
...
25 Sep 2026
بانی وقائد جناب الطاف حسین پر قاتلانہ حملے کے بعد سے پاکستان سمیت دن
...
24 Sep 2026
جولوگ سمجھ رہے تھے کہ وہ قائدتحریک الطاف حسین پر حملے کرکے ان کے حوصل
...
23 Sep 2026
ایم کیوایم کے بانی وقائدالطاف حسین نے ماضی کے مخالف طارق چوہدری کوگلے
...
22 Sep 2026
ایم کیو ایم امریکہ کے زیر اہتمام قائد تحریک جناب الطاف حسین کی 73 ویں
...
21 Sep 2026
میں پاکستان کے موجودہ کرپٹ سیاسی نظام کی تبدیلی چاہتاہوں۔الطاف حسین
...
21 Sep 2026
ایم کیوایم برطانیہ کے زیر اہتمام لندن میں بانی و قائد جناب الطاف حسین
...
20 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us