Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
میاں نوازشریف پر جوتاپھینکنے کا عمل سراسرشرپسندی ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ۔ الطاف حسین
Posted on: 3/11/2018
میاں نوازشریف پر جوتاپھینکنے کا عمل سراسر شرپسندی ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ۔ الطاف حسین
سیاسی قائدین پر اس طرح کے شرپسندانہ حملے کرکے جوروایت ڈالی جارہی ہے وہ انتہائی مذموم اورخطرناک ہے
کل وزیرخارجہ خواجہ آصف پر شرپسندعناصر کی جانب سے سیاہی پھینکی گئی اورآج میاں نوازشریف پر جوتاپھینکاگیاہے
اگراس سلسلہ کی حوصلہ شکنی اورروک تھام نہ کی گئی توپھرکوئی بھی سیاسی رہنمااس شرپسندانہ حرکت سے محفوظ نہیں رہ سکے گا
سیاسی قائدین کے بارے میں گالم گلوچ ،توہین وتحقیر اور لوگوں کے جذبات بھڑکانے سے گریز کیاجائے ۔ الطاف حسین
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے لاہورمیں مسلم لیگ ن کے قائد اورسابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف پر شرپسند عناصرکی جانب سے جوتا پھینکنے کی شدیدمذمت کی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ کل مسلم لیگ ن کے سینئررہنمااوروزیرخارجہ خواجہ آصف پرسیالکوٹ میں ایک اجتماع کے دوران شرپسندعناصر کی جانب سے سیاہی پھینکی گئی اورآج میاں نوازشریف پر لاہورمیں ایک تقریب کے دوران جوتاپھینکاگیاہے ۔ یہ عمل سراسرشرپسندی ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ۔جناب الطاف حسین نے کہاکہ سیاسی قائدین کا سیاسی میدان میں مقابلہ کرنے کے بجائے اس طرح کے شرپسندانہ حملے کرکے جوروایت ڈالی جارہی ہے وہ انتہائی مذموم اورخطرناک ہے ، اگراس سلسلہ کی حوصلہ شکنی اورروک تھام نہ کی گئی توپھرکوئی بھی سیاسی رہنمااس شرپسندانہ حرکت سے محفوظ نہیں رہ سکے گا ۔انہوں نے کہاکہ ضرورت اس بات کی ہے کہ سیاسی مخالفت سیاسی انداز میں کی جائے اوراس طرح کی مذموم حرکتوں اورسیاسی قائدین کے بارے میں گالم گلوچ اورتوہین وتحقیر اورایک دوسرے کے خلاف لوگوں کے جذبات بھڑکانے سے گریز کیاجائے ۔
*****
6/30/2025 7:54:32 PM
تنظیم نو کے سلسلے میں ایم کیوایم کے تین سینئرذمہ داروں کفیل صدیقی،مطل
...
30 Jun 2025
مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کے آئینی بینچ فیصلے کے بعدپاکستان
...
28 Jun 2025
مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کا فیصلہ پاکستان کی ع
...
27 Jun 2025
دریائے سوات میں خطرناک سیلابی ریلے میں ایک ہی خاندان کے 18افراد کے ب
...
27 Jun 2025
اقوام متحدہ مظلوم فلسطینیوں سمیت تمام کمزور قوموں پر ہونے والے تشددکے
...
26 Jun 2025
پاکستان کی جانب سے امریکہ کے صدرڈونلڈٹرمپ کیلئے امن کے نوبل پرائزکی سف
...
23 Jun 2025
ایران پر امریکہ کاحملہ وحشیانہ ، ظالمانہ اور ننگی جارحیت کی بدترین مثا
...
22 Jun 2025
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے پاکستان کی فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم م
...
20 Jun 2025
مہاجروں کے ساتھ ظالمانہ سلوک اور ناانصافیوںکاخاتمہ کیا جائے اور انہیں
...
17 Jun 2025
میں ایران کے صدراور اعلیٰ حکومتی حکام سے اپیل کرتاہوں کہ اگروہ ایران ک
...
15 Jun 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us