Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
قائدتحریک الطاف حسین کل بروز بدھ سوشل میڈیا کے ذریعہ براہ راست خطاب کریں گے ، اعلامیہ ایم کیوایم
Posted on: 1/23/2018
قائدتحریک الطاف حسین کل بروز بدھ سوشل میڈیا کے ذریعہ براہ راست خطاب کریں گے ، اعلامیہ ایم کیوایم
براہ راست خطاب لندن وقت کے مطابق صبح 11 بجے اورپاکستانی وقت کے مطابق شام 4 بجے نشرکیاجائے گا، ایم کیوایم
قائد تحریک الطاف حسین ڈاکٹر حسن ظفرعارف کی شہادت کے حوالہ سے اہم انکشافات کریں گے ، ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کل بروز بدھ سوشل میڈیا کے ذریعہ براہ راست خطاب کریں گے ۔اپنے خطاب میں جناب الطاف حسین ، ڈاکٹر حسن ظفرعارف کی شہادت کے حوالہ سے اہم انکشافات کریں گے ۔جناب الطاف حسین کا یہ براہ راست خطاب کل بروز بدھ مورخہ 24، جنوری 2018ء کو لندن وقت کے مطابق صبح 11 بجے اورپاکستانی وقت کے مطابق شام 4 بجے نشرکیاجائے گا۔جناب الطاف حسین کا یہ براہ راست خطاب ایم کیوایم کے آفیشل فیس بک پیچ پردیکھا جاسکتا ہے ۔
*****
10/10/2026 6:35:19 PM
حکومت نے مذاکرات کاڈرامہ تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے ٹیمپوکوتوڑنے کے
...
04 Oct 2026
دنیامیں کہیں بھی کوئی بھی انقلاب پرامن طریقے سے نہیں آیا،
...
03 Oct 2026
عدالتوں کے فیصلوں کے پرخچے اڑائے جا رہے ہیں پھربھی مذاکرات، مذاکرات ک
...
03 Oct 2026
ٹورانٹو میں قائدِ تحریک جناب الطاف حسین بھائی کی 73ویں سالگرہ کی پروقا
...
01 Oct 2026
30 -ستمبر 1988ء کو حیدرآباد میں قیامت صغریٰ بپا کی گئی تھی۔الطاف حسین
...
01 Oct 2026
میں وزیراعظم شہبازشریف اورفیلڈمارشل عاصم منیر، وزیرخارجہ اور حکومت پا
...
30 Sep 2026
ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کا صومالی قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال پاکستانی
...
29 Sep 2026
ایم کیوایم حیدرآبادزون کے لاپتہ کارکنوں عبدالمجید بھٹی، اقبال آرائیں
...
29 Sep 2026
صومالی قزاقوں کی فائرنگ سے پاکستانی عملے کے افراد کی شہات ایک بڑاسانح
...
29 Sep 2026
مہاجروں کے ساتھ نفرت آج کی نہیں بلکہ قیام پاکستان کے بعد سے ہی شروع ہ
...
28 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us