Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
9، رکنی سپریم کونسل سمیت ایم کیوایم کا تمام تنظیمی ڈھانچہ تحلیل کیاجاچکاہے ، اجلاس میں فیصلہ
Posted on: 1/21/2018
لندن میں ایم کیوایم کی نومنتخب رابطہ کمیٹی کاکنوینر ڈاکٹر ندیم احسان کی صدارت میں اجلاس
اجلاس میں قاسم علی رضا، مصطفی عزیزآبادی ، ڈاکٹر سلیم دانش، منظور احمد، سفیان یوسف اورسینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ارکان کی شرکت
9، رکنی سپریم کونسل سمیت ایم کیوایم کا تمام تنظیمی ڈھانچہ تحلیل کیاجاچکاہے ، اجلاس میں فیصلہ
پاکستان سمیت دنیا بھر میں تنظیمی امور اوردیگر تمام معاملات نومنتخب رابطہ کمیٹی اور سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی دیکھے گی، اجلاس میں فیصلہ
بابائے مہاجرقوم قائد تحریک جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے اس فیصلے کی توثیق کردی ہے
متحدہ قومی موومنٹ کی نومنتخب رابطہ کمیٹی کا اجلاس ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں ہوا ۔ اجلاس کی صدارت رابطہ کمیٹی کے کنوینر ڈاکٹر ندیم احسان نے کی ۔ اجلاس میں ڈپٹی کنوینر سید قاسم علی رضا، رابطہ کمیٹی کے اراکین مصطفی عزیزآبادی ، ڈاکٹر سلیم دانش، منظور احمد، سفیان یوسف اور سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین نے شرکت کی۔ اجلاس میں بتایاگیا کہ مورخہ31 ، دسمبر2017ء کوبابائے مہاجرقوم قائد تحریک جناب الطاف حسین کی ہدایت پرایم کیوایم کا تمام تنظیمی ڈھانچہ تحلیل کیاجاچکا ہے جس میں 30، جنوری2016ء کو قائم کی جانے ولی 9، رکنی سپریم کونسل بھی شامل ہے ۔ اجلاس میں فیصلہ کیاگیا کہ اب پاکستان سمیت دنیا بھر میں تنظیمی امور اوردیگر تمام معاملات نومنتخب رابطہ کمیٹی اور سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی دیکھے گی ۔بابائے مہاجرقوم قائد تحریک جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے اس فیصلے کی توثیق کردی ہے ۔
*****
10/11/2026 4:46:23 PM
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
...
11 Oct 2026
ملک وقوم کادرد رکھنے والے اہل پاکستان خصوصاً، نئی نسل جین زی کے نام
...
11 Oct 2026
خیبرپختونخوا میں گورنرراج اور ایمرجنسی کا نفاذ کسی بھی طرح ملک کے مفاد
...
11 Oct 2026
اللہ تعالیٰ نظام بھائی کوشفائے کاملہ عطافرمائے اورانہیں مکمل صحتیاب کر
...
10 Oct 2026
خیبرپختونخوا میں گورنرراج یا ایمرجنسی جیسے ظالمانہ اقدام کرکے ملک میں
...
09 Oct 2026
حکومت نے مذاکرات کاڈرامہ تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے ٹیمپوکوتوڑنے کے
...
04 Oct 2026
دنیامیں کہیں بھی کوئی بھی انقلاب پرامن طریقے سے نہیں آیا،
...
03 Oct 2026
عدالتوں کے فیصلوں کے پرخچے اڑائے جا رہے ہیں پھربھی مذاکرات، مذاکرات ک
...
03 Oct 2026
ٹورانٹو میں قائدِ تحریک جناب الطاف حسین بھائی کی 73ویں سالگرہ کی پروقا
...
01 Oct 2026
30 -ستمبر 1988ء کو حیدرآباد میں قیامت صغریٰ بپا کی گئی تھی۔الطاف حسین
...
01 Oct 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us