Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
شہیدوفا‘‘ پروفیسر حسن ظفرعارف شہیدکا سوئم برطانیہ میں بھی عقیدت واحترام سے منایا گیا ’’
Posted on: 1/17/2018
’’شہیدوفا‘‘ پروفیسر حسن ظفرعارف شہیدکا سوئم برطانیہ میں بھی عقیدت واحترام سے منایا گیا
سوئم کے سلسلے میں ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کا اجتماع
اجتماع میں ایم کیوایم کے ذمہ داروں ، کارکنوں اورہمددوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی
اجتماع کے شرکاء نے پروفیسر حسن ظفرعارف شہید کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا
ایم کیوایم کے مرکزی رہنما اور معروف فلاسفر’’شہیدوفا‘‘ پروفیسر حسن ظفرعارف شہید کاسوئم پاکستان سمیت دنیا کے دیگر ممالک کی طرح برطانیہ میں بھی عقیدت واحترام سے منایاگیا۔ ڈاکٹر حسن ظفرعارف شہید کے سوئم کے سلسلے میں ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں اجتماع ہوا جس میں ایم کیوایم کی عبوری معاون کمیٹی کے اراکین، شعبہ خواتین کی ذمہ داران ،برطانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان، برطانیہ کے مختلف یونٹوں کے ذمہ داران ، کارکنان ،ہمدردوں اوران کے اہل خانہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ اس موقع پرڈاکٹر حسن ظفرعارف شہید کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کی گئی اور شہید کوزبردست خراج عقیدت پیش کیاگیا۔ بعدازاں اجتماعی دعا کی گئی جس میں ڈاکٹرحسن ظفرعارف سمیت تحریک کے تمام شہداء کے بلند درجات ، شہدا ء کے لواحقین کیلئے صبرجمیل ، اسیرکارکنان کی رہائی، لاپتہ کارکنان کی باحفاظت بازیابی ، ایم کیوایم کی حق پرستانہ جدوجہد کی کامیابی ، وفاپرست کارکنان کی ثابت قدمی اور مہاجرقوم کے خلاف سازشوں کے خاتمے کے علاوہ قائد تحریک جناب الطاف حسین کی درازی عمراور صحت وتندرستی کیلئے خصوصی دعائیں بھی کی گئیں۔
*****
6/26/2026 4:13:10 AM
کشمیرکشمیریو ں کاہے لہٰذا کشمیر یوں کے حقوق کی آواز کو سازشی ہتھکنڈوں
...
24 Jun 2026
میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ ڈاکٹرماہ رنگ بلوچ، بزرگ رہنما صبغت الل
...
23 Jun 2026
ایم کیوایم کے خلاف 1992ء کے فوجی آپریشن کے دوران ڈھائے گئے بھیانک مظ
...
22 Jun 2026
اگر 1992ء میں پورے ملک سے ایم کیوایم کے خلاف فوجی آپریشن کے خلاف آواز
...
21 Jun 2026
19 جون 1992ء کادن ایم کیوایم کے لئے یوم سیاہ ہے……الطاف حسین
...
19 Jun 2026
فرسودہ جاگیردارانہ نظام اورموروثی سیاست کے خاتمے کیلئےغریبوں کی حکمرا
...
15 Jun 2026
کشمیریوں کوحق دینے کے بجائے گولیاں اورلاشیں دی جا رہی ہیں، یہ ظلم دی
...
15 Jun 2026
اے پی ایم ایس او کے 48ویں یومِ تاسیس کے موقع پر ایم کیو ایم کینیڈا، ک
...
14 Jun 2026
حق مانگنے پر کشمیریوں کوغدار،ملک دشمن اورانڈین ایجنٹ قراردیناشرمناک ہے
...
14 Jun 2026
بلوچوں، پشتونوں اور کشمیریوں پر جوظلم وستم ڈھایاجارہا ہے کیا اس سے پا
...
14 Jun 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us