Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
جوہانسبرگ میں شعبہ خواتین کے زیراہتمام قائد تحریک الطاف حسین کی صحت وسلامتی کیلئے آیت کریمہ کا ورد
Posted on: 1/13/2018
جوہانسبرگ میں شعبہ خواتین کے زیراہتمام قائد تحریک الطاف حسین کی صحت وسلامتی کیلئے آیت کریمہ کا ورد
اجتماع میں ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ یونٹ کی ذمہ داران، کارکنان اورہمدرد خواتین نے کثیر تعداد میں شرکت کی
تحریک کے تمام شہداء کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی اوراجتماعی دعائیں کی گئیں
متحدہ قومی موومنٹ ساؤتھ افریقہ یونٹ شعبہ خواتین کے زیراہتمام جوہانسبرگ میں بابائے مہاجرقوم قائد تحریک جناب الطاف حسین کی صحت وسلامتی کیلئے آیت کریمہ کا ورد کیاگیا۔ اس روحانی اجتماع میں ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ یونٹ کی ذمہ داران، کارکنان اورہمدرد خواتین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اجتماع میں تحریک کے تمام شہداء کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔ آخر میں قائد تحریک جناب الطاف حسین کے بڑے بھائی ناصر حسین شہیداور بھتیجے عارف حسین شہید سمیت تحریک کے تمام حق پرست شہداء کے بلنددرجات ، شہداء کے لواحقین کیلئے صبر جمیل، لاپتہ کارکنان کی باحفاظت بازیابی ، اسیروں کی رہائی ، ایم کیوایم اور جناب الطاف حسین کے خلاف سازشوں کے خاتمے اور حق پرستانہ جدوجہد کی کامیابی کے علاوہ قائد تحریک جناب الطاف حسین کی صحت وعافیت اور درازی عمر کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔
*****
11/4/2026 6:27:38 AM
سیاسی جماعتیں اور تحریکیں:
...
01 Nov 2026
تحریک کیاہوتی ہے……تحریک کیوں اورکیسے جنم لیتی ہے
...
31 Oct 2026
محمدیوسف قریشی کوایم کیوایم یوکے کاجوائنٹ آرگنائزر مقررکردیاگیا* *بانی
...
30 Oct 2026
سانحہ 31 اکتوبر 1986ء ایم کیوایم کوکچلنے اورمہاجروں اورپختونوں کوآپس
...
30 Oct 2026
ایم کیوایم کے سینئرکارکن عامرسنارامرحوم کو ملیر کے قبرستان میں سپردخا
...
29 Oct 2026
ایم کیوایم کورنگی سیکٹرکے سینئرکارکن عامرکرامت اللہ المعروف عامرسنارا
...
28 Oct 2026
ایم کیوایم کورنگی سیکٹرکے سینئرکارکن عامرکرامت اللہ المعروف عامرسنارا
...
28 Oct 2026
جہاں ظلم وبربریت کاراج ہو،آئین و قانون کے پرخچے اڑادیے جائیں،کیا ایسے
...
26 Oct 2026
فوج کشی کی پالیسی سے پاکستان کے مسائل حل نہیں ہوں گے۔
...
25 Oct 2026
آپ اپنے گھرکی آگ بجھانہیں پائے لیکن دوسروں کے گھرکی آگ بجھانے میں مصر
...
24 Oct 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us