Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ایم کیوایم کے پروفیسر حسن ظفرعارف نے زبیدہ آپا مرحومہ کے گھرجاکرسوگواران سے تعزیت کی
Posted on: 1/11/2018
ایم کیوایم کے پروفیسر حسن ظفرعارف نے زبیدہ آپا مرحومہ کے گھرجاکرسوگواران سے تعزیت کی
قائد تحریک الطاف حسین اورکارکنان کی جانب سے زبیدہ آپا کے انتقال پر اظہارہمدردی
زبیدہ آپاکے انتقال سے پاکستان، ایک مشفق اورانسان دوست خاتون سے محروم ہوگیا، ڈاکٹرحسن ظفرعارف
متحدہ قومی موومنٹ کے مرکزی ذمہ دار پروفیسر ڈاکٹر حسن ظفرعارف نے جمعرات کے روز پاکستان کی معروف شیف محترمہ زبیدہ طارق المعروف زبیدہ آپا کی رہائش گاہ کا دورہ کیا اور مرحومہ کے سوگوارلواحقین سے ملاقات کی۔ ڈاکٹر حسن ظفرعارف نے زبیدہ آپا مرحومہ کے شوہر، صاحبزادی ، صاحبزادے اوردیگر رشتہ داروں سے تعزیتی ملاقات میں قائد تحریک جناب الطاف حسین اورایم کیوایم کے تمام کارکنان کی جانب سے زبیدہ آپا کے انتقال پر دلی تعزیت وہمدردی کا اظہارکیا۔ مرحومہ کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت کرتے ہوئے ڈاکٹر حسن ظفرعارف نے کہاکہ زبیدہ آپا ہماری تہذیب وثقافت کی پہچان تھیں اوران کے انتقال سے پاکستان، ایک مشفق اورانسان دوست خاتون سے محروم ہوگیا۔ انہوں نے سوگوارلواحقین سے اظہارہمدردی کرتے ہوئے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں قائد تحریک جناب الطاف حسین سمیت ایم کیوایم کا ایک ایک کارکن آپ کے غم میں برابر کا شریک ہے ۔زبیدہ آپاکے سوگوارلواحقین نے اظہارتعزیت اوردکھ کی گھڑی میں یاد رکھنے پر قائد تحریک جناب الطاف حسین کا شکریہ اداکیا۔ ڈاکٹر حسن ظفرعارف کچھ دیر تک سوگوار لواحقین کے ساتھ رہے اورانہوں نے مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی۔
*****
3/3/2021 12:27:50 PM
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی امریکہ کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے
...
02 Mar 2021
ایم کیوایم لیبرڈویژن کے یوم تاسیس پر تمام کارکنوں اورمحنت کشوں کو ق
...
27 Feb 2021
بعض اخبارات میں ایم کیوایم کے حوالے سے شائع ہونے والی خبر کی سختی سے
...
26 Feb 2021
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا صحتیابی کیلئے دعائیں اور صدقات کرنے و
...
25 Feb 2021
کنوینرطارق جاوید کی زیرصدارت متحدہ قومی مووومنٹ کی رابطہ کمیٹی کااجلا
...
25 Feb 2021
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کو طبیعت بہتر ہوجانے پراسپتال سے ڈسچارج
...
24 Feb 2021
ایم کیوایم یوکے کے سینٹرل آرگنائزر سہیل خانزادہ کی بھانجی کے انتقال
...
24 Feb 2021
ایم کیو ایم کینیڈا کے زیراہتمام قائدتحریک الطاف حسین کی مکمل صحت و سل
...
15 Feb 2021
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی صحت یابی اور اسپتال سے گھرمنتقلی پر
...
13 Feb 2021
رب العالمین کالاکھ لاکھ شکراداکرتاہوں کہ اس نے مجھے بیماری سے شفا ع
...
12 Feb 2021
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us