Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

زبیدہ آپا ہماری تہذیب وثقافت کی پہچان تھیں۔ زبیدہ آپا کے انتقال سے ہم ایک ہردلعزیزشخصیت سے محروم ہوگئے ہیں۔ الطاف حسین


زبیدہ آپا ہماری تہذیب وثقافت کی پہچان تھیں۔ زبیدہ آپا کے انتقال سے ہم ایک ہردلعزیزشخصیت سے محروم ہوگئے ہیں۔ الطاف حسین
 Posted on: 1/5/2018 1

پاکستان کی ممتازشیف محترمہ زبیدہ طارق کے انتقال پران کے بھائی اورممتاز ڈرامہ نگار انورمقصوداور
تمام اہل خانہ سے ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کااظہا ر تعزیت
زبیدہ آپا صرف ایک شیف اورامورخانہ داری کی ماہر ہی نہیں بلکہ ہماری تہذیب وثقافت کی پہچان تھیں۔ الطاف حسین
زبیدہ آپا کے انتقال سے ہم ایک ہردلعزیزشخصیت سے محروم ہوگئے ہیں۔ الطاف حسین


لندن ۔۔۔ 4 جنوری 2018ء

متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے پاکستان کی ممتازشیف محترمہ زبیدہ طارق المعروف زبیدہ آپاکے انتقال پران کے بھائی اورممتاز ڈرامہ نگار،فنکاراورمصور جناب انورمقصوداور تمام اہل خانہ سے گہرے رنج وغم کااظہا ر کیاہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ زبیدہ آپا صرف ایک شیف اورامورخانہ داری کی ماہر ہی نہیں تھیں بلکہ ہماری تہذیب وثقافت کی ایک پہچان تھیں، ان کے انتقال سے ہم ایک ہردلعزیزشخصیت سے محروم ہوگئے ہیں۔ جناب الطاف حسین نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ زبیدہ آپاکی مغفرت فرمائے ، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرمائے اور تمام لواحقین کویہ صدمہ برداشت کرنے کاحوصلہ اورصبرعطافرمائے۔ آمین 

*****


1/16/2018 1:57:26 AM