Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ایم کیوایم کے ذمہ داران آج انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں اہم وڈیو بریفنگ سے خطاب کریں گے ، اعلامیہ ایم کیوایم
Posted on: 1/3/2018 1
ایم کیوایم کے ذمہ داران آج انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں اہم وڈیو بریفنگ سے خطاب کریں گے ، اعلامیہ ایم کیوایم
وڈیو بریفنگ کل بروز جمعرات لندن وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے اورپاکستانی وقت کے مطابق شام 6 بجے ہوگی
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم کارکنان اس وڈیو بریفنگ کو دیکھنے کیلئے تمام ضروری انتظامات مکمل کرلیں، قاسم علی رضا
ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن کے انچارج سید قاسم علی رضا آج مورخہ 4، جنوری2018ء انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں تحلیل شدہ رابطہ کمیٹی کے اراکین اور اوورسیز کے ذمہ داران کے ہمراہ اہم وڈیوبریفنگ سے خطاب کریں گے ۔یہ وڈیو بریفنگ کل بروز جمعرات لندن وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے اورپاکستانی وقت کے مطابق شام 6 بجے ہوگی ۔ اس وڈیو بریفنگ میں ثبوت وشواہد کے ساتھ قوم کو آگاہ کیاجائے گا کہ کس طرح سرکاری ایجنسیوں کے تشکیل کردہ پی ایس پی اور پی آئی بی ٹولے کی جانب سے ایم کیوایم کے کارکنان کو دھمکیاں دیکر انکی سیاسی وفاداریاں تبدیل کرائی جارہی ہیں اور کس طرح ریاستی مشینری کا ناجائز استعمال کرکے مہاجروں کا سیاسی ، معاشی ، اقتصادی ، تعلیمی اور جسمانی قتل عام کیاجارہا ہے۔دریں اثناء ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے انچارج سید قاسم علی رضا نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم کارکنان سے درخواست کی ہے کہ وہ اس وڈیو بریفنگ کو دیکھنے کیلئے تمام ضروری انتظامات مکمل کرلیں۔
*****
10/3/2026 3:01:06 PM
مہاجروں کے ساتھ نفرت آج کی نہیں بلکہ قیام پاکستان کے بعد سے ہی شروع ہ
...
28 Sep 2026
الطاف حسین کے علاوہ پاکستان کے کسی اور لیڈرکا نام بتائیں جومڈل کلاس
...
27 Sep 2026
تحریک انصا ف کی موجودہ قیادت اپنے مصلحت پسندانہ طرزعمل اورفیصلوں سے اپ
...
27 Sep 2026
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 27 ستمبر کے لانگ مارچ کوملتوی کرنا، تح
...
25 Sep 2026
بانی وقائد جناب الطاف حسین پر قاتلانہ حملے کے بعد سے پاکستان سمیت دن
...
24 Sep 2026
جولوگ سمجھ رہے تھے کہ وہ قائدتحریک الطاف حسین پر حملے کرکے ان کے حوصل
...
23 Sep 2026
ایم کیوایم کے بانی وقائدالطاف حسین نے ماضی کے مخالف طارق چوہدری کوگلے
...
22 Sep 2026
ایم کیو ایم امریکہ کے زیر اہتمام قائد تحریک جناب الطاف حسین کی 73 ویں
...
21 Sep 2026
میں پاکستان کے موجودہ کرپٹ سیاسی نظام کی تبدیلی چاہتاہوں۔الطاف حسین
...
21 Sep 2026
ایم کیوایم برطانیہ کے زیر اہتمام لندن میں بانی و قائد جناب الطاف حسین
...
20 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us