Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ڈاکٹرادیب الحسن رضوی کی علالت پر قائدتحریک الطاف حسین کااظہار تشویش
Posted on: 12/30/2017
ڈاکٹرادیب الحسن رضوی کی علالت پر قائدتحریک الطاف حسین کااظہار تشویش
ڈاکٹرادیب الحسن رضوی کا وجود لوگوں کے لئے کسی رحمت سے کم نہیں۔الطاف حسین
عوام ڈاکٹرادیب الحسن رضوی کی جلدصحتیابی اوردرازی عمرکے لئے دعاکریں۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈٹرانسپلانٹیشن (SIUT) کے سربراہ ،پاکستان کے ممتازسرجن اور دکھی انسانیت کی خدمت میں پیش پیش ڈاکٹرادیب الحسن رضوی کی علالت پر گہری تشویش کااظہارکیاہے اورانکی جلدومکمل صحت یابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضورخصوصی دعا کی ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ ادیب الحسن رضوی کا شمارپاکستان کی ان چند شخصیات میں ہوتاہے جودکھی انسانیت کی عملی خدمت کے جذبہ کے تحت انسانیت کی بلاامتیازوتفریق خدمت کررہے ہیں۔انہوں نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ ادیب رضوی کوصحت کاملہ عطافرمائے اوران کی عمردراز فرمائے۔ جناب الطاف حسین نے تمام وفاپرست ماؤں ، بہنوں ، بزرگوں اورکارکنوں سے بھی اپیل کی کہ وہ ڈاکٹرادیب الحسن رضوی کی جلدصحتیابی اوردرازی عمرکے لئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعاکریں۔
*****
7/15/2026 9:31:30 PM
جنگ آزادی کامقصد: ہندوستان کی آزادی یا قیام پاکستان؟ تاریخی حقائق کیا
...
13 Jul 2026
دوقومی نظریئے کو پاکستان کی اساس کہاجاتا ہے جبکہ ہندوستان پر700 سال تک
...
13 Jul 2026
1857 ء کی جنگ آزادی کامقصد: ہندوستان کی آزادی یا قیام پاکستان؟ (1)
...
12 Jul 2026
پاکستان میں سول سپرمیسی جتنی پست آج ہے اتنی پاکستان کی تاریخ میں کبھی
...
10 Jul 2026
حیدرآباد میں چھوٹی گٹی اوردیگرعلاقوں میں دکانیں سیل کرنے کااقدام تاجر
...
09 Jul 2026
ٹورنٹو، کینیڈا میں اے پی ایم ایس او کا 48واں یومِ تاسیس انتہائی جوش و
...
07 Jul 2026
ایم کیوایم کے کارکنوں محمدناصراورتسلیم شیخ کو عدالت کے حکم پر رہاہوتے
...
07 Jul 2026
پاکستان کاپورانظام حکومت اور ادارے حکمراں اشرافیہ اوران کی اولادوں کی
...
06 Jul 2026
ایم کیوایم جرمنی کے زیر اہتمام APMSO کا 48واں یوم تاسیس 4 جولائی 2026
...
05 Jul 2026
متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی کی جانب سے حیدرآباد سینٹرل جیل میں سینئر
...
05 Jul 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us