Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم لانڈھی سیکٹر کے سینئر کارکن محمدانوراور ملیر سیکٹر کی سینئرکارکن راحیلہ حبیب کی والدہ رشیدہ بیگم کے انتقال پر قائدتحریک الطاف حسین کااظہارتعزیت


ایم کیوایم لانڈھی سیکٹر کے سینئر کارکن محمدانوراور ملیر سیکٹر کی سینئرکارکن راحیلہ حبیب کی والدہ رشیدہ بیگم کے انتقال پر قائدتحریک الطاف حسین کااظہارتعزیت
 Posted on: 12/20/2017

ایم کیوایم لانڈھی سیکٹر کے سینئر کارکن محمدانوراور ملیر سیکٹر کی سینئرکارکن راحیلہ حبیب کی والدہ رشیدہ بیگم کے
انتقال پر قائدتحریک الطاف حسین کااظہارتعزیت
کارکنان شعبہ خواتین پی آئی بی سیکٹرکی کارکن محترمہ صنوبرجمال کے شوہرجمال احمدکی صحتیابی کے لئے دعاکریں۔الطاف حسین

لندن ۔۔۔ 20 دسمبر 2017ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم لانڈھی سیکٹریونٹ 81کے سینئر کارکن محمدانور اور ملیر سیکٹر کی سینئرکارکن راحیلہ حبیب کی والدہ رشیدہ بیگم کے انتقال پرگہرے رنج وغم کااظہارکیاہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے محمدانوراور رشیدہ بیگم کے انتقال پر ان کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ میں اورتحریک کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابرکے شریک ہیں۔ انہوں نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ محمدانورمرحوم کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے اورتمام سوگواروں کوصبرجمیل عطاکرے۔ 
دریں اثناء قائدتحریک جناب الطاف حسین نے شعبہ خواتین پی آئی بی سیکٹرکی کارکن محترمہ صنوبرجمال کے شوہرجمال احمدکی علالت پر گہری تشویش کااظہار کرتے ہوئے ان کی جلدصحتیابی کی دعاکی ہے ۔ انہوں نے کارکنان سے اپیل کی کہ وہ جمال احمدکی صحتیابی کے لئے دعاکریں۔ 

*****


7/19/2018 11:55:36 PM