Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سرکلر


سرکلر
 Posted on: 11/19/2017
سرکلر
بابائے مہاجرقوم ، بانی وقائد جناب الطاف حسین گزشتہ 40 برسوں سے دن رات مہاجرقوم اور آنے والی نسلوں کے بہتر ، باعزت اور روشن مستقبل کیلئے دن رات جدوجہد کررہے ہیں ۔ حقوق کی اس جدوجہد کی پاداش میں پوری اسٹیبلشمنٹ قائد تحریک جناب الطاف حسین کے خلاف نبرد آزما ہے اور مہاجرقوم کے غداروں نے تحریک کی اربوں روپے کی امانت پر قبضہ کرلیا ہے۔ تمام تر نامساعد حالات کے باوجود قائد تحریک جناب الطاف حسین تنظیمی اخراجات کے علاوہ شہیدوں ، اسیروں ،لاپتہ ساتھیوں ، ان کے اہل خانہ اور دیگر مستحقین کی ہرممکن مالی مدد کررہے ہیں۔
اوورسیز یونٹوں کے تمام ذمہ داران اورکارکنان کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ تنظیمی اخراجات اور تحریک کی مالی مشکلات کے پیش نظر اپنی ذمہ داریاں محسوس کریں اوراپنی بساط کے مطابق ہرماہ 50، پونڈ۔۔۔50 ڈالر۔۔۔50 رینڈ۔۔۔یا اپنی مقامی کرنسی کے مطابق عطیہ قائد تحریک جناب الطاف حسین کے اکاؤنٹ میں جمع کرائیں۔
عطیات جمع کرانے والے ساتھی عطیات کی رسید ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن کوارسال کریں ۔

قائد تحریک جناب الطاف حسین کے اکاؤنٹ کی تفصیل درج ذیل ہے:

Mr. Altaf Hussain
Llyods Bank
105-109 Station Road
Edgware HA8 7JL
United Kingdom
Sort Code: 30-84-76
A/C No. 697 27 568
BIC No. LOYDGB 21 77 5
IBAN No. GB13 LOYD 3084 7669 7275 68


والسلام
سید قاسم علی رضا
انچارج رابطہ کمیٹی ایم کیوایم و انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن
اتوار ، 19 نومبر 2017ء ۔۔۔۔ لندن وقت: 9.00PM


12/12/2017 11:51:59 AM